Thursday 29th 2010
 
تلاش


شعر و ادب
 
  حدیث و اخلاق
زبان کی حفاظت (2010-05-19 17:50:12)
اخلاقآئينه اخلاقزبان کی حفاظت     زبان کو بے معنی باتوں سے محفوظ رکھو کہ فرزند آدم کی خطاؤں کا زیادہ حصہ زبان ہی سے متعلق ہے اور زبان سے زیادہ کسی عضو کے گناہ نہیں ہیں۔٭ خاموشی حکمت کے ابواب میں سے ایک دروازہ ہے۔ ٭ اپنی زبان کو ہمیشہ محفوظ رکھو اور صرف وہ بات کرو جو جنت تک پہنچا سکے۔٭ بندۂ مومن
(2010-05-18 18:20:38)
محبوب کی بارگاہ میں (2010-03-15 11:45:02)
محبوب کی بارگاہ میں   مھمان اور میزبان کے درمیان متعدّد قسم کے رابطے ھو سکتے ھیں  لیکن اگر یہ رابطہ عشق و محبّت کا رابطہ ھو تو ایسی مھمانی اور میزبانی میں  شیرین ترین و لطیف ترین نکتہ عاشق ومعشوق کی ملاقات اور ایک دوسرے سے ھمکلام ھونا ھوتا ھے۔عشق کی ملاقات میں  مقصود اصلی خود معشوق ھوتا ھے،نہ کہ اسکی عطا کردہ نعمتیں  او
سستی و جمود یا نشاط وارتقاء؟ (2010-03-15 11:39:17)
سستی و جمود یا نشاط وارتقاء؟   مسلمان معاشروں  میں  مسیحی،یھودی اور ھندو تھذیب و افکار کا یہ اثر ھوا کہ دیگر اسلامی معارف کی طرح تقویٰ کوبھی بالکل بے روح اور بے کیف کر دیا گیا ھے۔ تقویٰ کوغاروں  ،تھہ خانوں  اور گوشئہ عافیت کی بے روح عبادتوں  سے مخصوص کر دیا گیا ھے ۔ساری دنیا سے بے خبر ، معاشرے سے دور،انسانوں  سے روگ
مراحل تطھیر و طریقہ تطھیر (2010-03-15 11:38:40)
مراحل تطھیر و طریقہ تطھیر    تطھیر کوئی ذھنی اور مفھومی شئی نھیں  ھے کہ انسان ذھن میں  یہ تصور کر لے کہ میں  پاک ھونا چاھتا ھوں  اور وہ پاک ھو جائے بلکہ تطھیر کے لئے انسان کو چند مراحل سے گزرنا ھوتا ھے ۔     لباس و بدن کی تطھیر    تطھیر کا سب سے ابتدائی اور آسان مرحلہ یہ ھے کہ انسان اپنے ظاھر یعنی اپنے لباس ا
تطھیر وتزکیہ (2010-03-15 11:34:21)
تطھیر وتزکیہ   تطھیر اگر چہ تمام عبادتوں  کا فلسفہ ھے اور خدا انسان کو زندگی کے تمام مراحل میں  پاک و پاکیزہ دیکھنا چاھتا ھے ” وَ اللّٰہ یُحِبُّ الْمُتَطَھِّرِیْن “(۲۱) لیکن ماہ رمضان میں  یہ معنی زیادہ وسیع اور قابل لمس شکل میں  ظاھر ھوتا ھے ۔ اس با برکت مھینہ میں  انسان ایک خاص آمادگی کے ساتھ اپنی تطھیر کے لئے
فطرت کے تقاضے (2010-03-15 11:32:32)
فطرت کے تقاضے   ایک سوال انسان کے ذھن میں  بارھا اٹھتا ھے کہ دین اور احکام دین اگر فطرت انسانی کے مطابق ھیں  جیسا کہ منابع دینی اس بات کا دعویٰ کرتے ھیں  تو پھر انسان کو دینداری اور احکام دین پر عمل کرنے میں  تکلیف اور بعض اوقات ناگواری کا احساس کیوں  ھوتا ھے خاص کر روزہ میں  یہ احساس مزید بڑھ جاتا ھے ۔ شریعت نے بھی ا
ضعف یا قوت؟ (2010-03-15 11:31:58)
ضعف یا قوت؟   یہ درست ھے کہ حالت روزہ میں  انسان کو بعض اوقات نقاھت کا احساس ھوتا ھے جو پیا س اور گرسنگی کا ایک طبیعی تقاضا ھے ،اسی نقاھت کو بعض افراد ضعف سے تعبیر کرتے ھیں جبکہ ضعف اورنقاھت میں  فرق ھے ۔نقاھت ایک وقتی احساس ھے جو بھت جلدی ختم ھو جاتا ھے بلکہ انسان اگر اسرار و فلسفھٴ روزہ سے واقف ھو توشدیدترین گرمیوں  کے روز
۔خود شناسی (2010-03-15 11:31:25)
(۱)۔خود شناسی روزمرّہ زندگی کی گرفتاریاں  انسان کو اجازت نھیں  دیتی تھیں  کہ وہ اپنے اندر جھانک کر دیکھے اور اپنے آپ کو پھچاننے کی کوشش کرے ۔اب اسے روزہ کے ذریعے اپنے روٹین سے نکالا گیا ھے تا کہ اپنے آپ کو پانے کی کوشش کرے، اپنے اندر جھانک کر دیکھے کہ اسے اتنی قوّتوں ،صلاحیتوں  اور استعداد(Abilities)کے ساتھ کیوں  پیدا کیا گ
ترک معمولات یازندگی کی یکسانیت سے نجات ؟ (2010-03-15 11:30:51)
ترک معمولات یازندگی کی یکسانیت سے نجات ؟   روزے پر ایک سنجیدہ قسم کا اعتراض یہ ھے کہ روزہ رکھنے سے انسان کی زندگی کے معمول(Routine)میں  خلل(Disturbance)ایجاد ھو جاتا ھے اور اسکی روزمرّہ زندگی موجودہ نظم (Discipline)سے خارج ھوجاتی ھے لھٰذا بھت سے افراداپنے روزہ نہ رکھنے کی وجہ یہ بتاتے ھیں  کہ ھمارے کام کی نوعیت اس طرح کی ھے کہ ھم روزہ نھیں&n
قرآن میں روزہ کا حکم (2010-03-15 11:30:16)
قرآن میں  روزہ کا حکم    قرآن نے جس آیھٴ کریمہ میں  روزے کا حکم بیان فرمایا ھے اسی آیت میں  دو مطلب کی اور بھی وضاحت کی ھے ۔اوّل یہ کہ روزہ ایک ایسی عبادت ھے جسے امّت مسلمہ سے قبل دیگر امّتوں کے لیے بھی فرض قرار دیا گیا تھا”کَمَا کُتِبَ عَلَی الَّذِینَ مِنْ قَبْلِکُمْ“(۵)یعنی روزہ کے ذریعے انسان کو جوھدف حاصل کر
اھل مغرب کی روش اور اس کا انجام (2010-03-15 11:29:42)
اھل مغرب کی روش اور اس کا انجام   اھل مغرب نے بجائے اصلاح کے ترک کی روش کو اختیار کیا یعنی انھیں منحرف شدہ عیسائی مذھب ،ساکت، جامد ،بے ھدف اور بے روح نظر آیاتو بجائے اسکے کہ وہ دین کو زندہ ،متحرک اور باھدف بناتے انھوں  نے اسے ھی ترک کر دیا۔ انھیں  مسیحی عبادتےں  کھوکھلی اور بے جان نظر آئیں تو بجائے اسکے کہ وہ عبادتوں کوغن
ایک سنجیدہ مسئلہ (2010-03-15 11:29:11)
ایک سنجیدہ مسئلہ    انسانوں  ھی کی طرح انسانی اعمال اور عبادتیں بھی اگر بغیر روح کے انجام دی جائیں  تو نہ صرف یہ کہ ان کا انسانی زندگی پر کوئی مثبت اثر نھیں  پڑتا بلکہ در حقیقت وہ مزید فساد کا باعث بنتی ھیں ۔تصنّع،ریا کاری ،فریب، تکبّر،اور خود نمائی جیسے اخلاقی مفاسد بعض اوقات انھیں  بے روح عبادتوں  کے نتیجے میں 
روزہ کا ظاھر وباطن (2010-03-15 11:28:43)
روزہ کا ظاھر وباطن   انسان جسم اور روح سے مرکّب ھے،جسم روح کی فعّالیت کا وسیلہ اور روح جسم کی حیات ھے۔اگر جسم سے روح نکل جائے تو جسم مردہ اور بے حرکت ھو جاتا ھے ، اور دوسری طرف روح کی فعّالیت کا سلسلہ متوقّف ھو جاتا ھے ۔انسان کے اعمال وعبادات بھی بالکل انسان کے مانند ھیں ،ان میں  بھی ایک جنبہٴ ظاھری وجسمانی ھے یعنی پیکر عمل، اور
فلسفہٴ روزہ (2010-03-15 11:28:15)
  فلسفہٴ روزہ   ایک انسان جب کسی عمل کو انجام دینا چاھتا ھے تو اسے یہ حق حاصل ھوتا ھے کہ وہ اس عمل کی غرض و غایت، فلسفہ وحکمت اور اسرار سے واقف ھو کیوں کہ اسکی عقل کسی ایسے عمل کو انجام دینے سے منع کرتی ھے جسکی غرض وغایت ا ورحکمت معلوم نہ ھو ۔ حکمت جانے بغیریا تو وہ سرے سے عمل ھی انجام نھیں  دیتا یاپھر کسی جاذبہ اور خوف مثلاً جاذ
خدا وند عالم کا ارشاد گرامی (2010-03-15 11:27:23)
خدا وند عالم کا ارشاد گرامی:             اے ایمان لانے والو! روزہ تم پر یوں ہی واجب کیا گیا ہے جیسے تم سے پہلے کے لوگوں پر واجب کیا گیا تھا (تاکہ ) شاید تم پرہیز گار ہو جاؤ۔                                       ( سورہ ٴ بقرہ /۱۸۳
نماز میت (2010-03-15 11:26:02)
نماز میت                 جنازہ کو اس طرح رکھیںکہ میت کا سر نماز پڑھنے والے کے داہنے جانب اور پیر بائیں جانب ہو ، اگر میت مرد کی ہے تو نماز پڑھنے والا میت کے کمر کے پاس گھڑا ہو اور اگر عورت کی میت ہے تو نماز پڑھنے والا سینہ کے پاس کھڑا ہو کر اس طرح نیت کرے کہ نماز پڑھتا ہوں اس میت پر واجب قربة اللہ۔  &
احتضار (2010-03-15 11:25:26)
احتضار :                   جب کوئی مومن مرد ہو یا عورت بچہ ہو یا جوان جا نکنی کے عالم میں یعنی جس وقت اس کے جسم سے روح نکل رہی ہو تو جو لوگ بھی وہاں موجود ہوںان پرواجب ہے کہ مرنے والے کو قبلہ رخ اس طرح لٹادیں کہ اس کے پیر کے دونوں تلوے اور منھ وقبلہ کی طرف ہوں ۔ مسئلہ :محتضر (جو جانکنی کے عالم میں ہو )ک

 end  1  first 

Copyright © 2004-2010 ERFAN.IR