|
|
اہل سنت بھی وحدت کی طرف قدم اٹھائیں (2010-07-17 10:24:25)
زاہدان سے ایک بار پھر تلخ خبریں سننے اور دیکھنے کو ملیں
مسجد پر قاتلانہ حملہ
دعائے کمیل پر جارحیت
ابا عبداللہ الحسین کی ولادت کے دن اور علمدار کربلا کی ولادت کی شب دعائے کمیل اور جشن ولادت کے لئے آنے والے بے گناہ اور نہتے انسانوں کو شہید اور زخمی کرنا
یہ پہلی بار نہیں ہے اور آخری بار بھی نہیں ہوگی کہ شہادت کا عنقاء شیعہ کے کندھ
|
|
|
رنج و اندوہ کے دور ہونے کی دعا (2010-07-14 11:31:59)
يا فارج الهم ، و كاشف الغم ، يا رحمن الدنيا و الاخرة و رحيمهما ، صل علي محمد و آل محمد ، و افرج همي ، و اكشف غمي .يا واحد يا احد يا صمد يا من لم يلد و لم يولد و لم يكن له كفوا احد ، اعصمني و طهرني ، و اذهب ببليتي ( و إقرأ آية الكرسي و المعوذتين و قل هو الله احد ، و قل : ) .اللهم إني أسألك سؤال من اشتدت فاقته ، و ضعفت قوته ، و كثرت ذنوبه ، سؤال م
|
|
|
مشکلات کے وقت کی دعا (2010-07-14 11:30:24)
يا من تحل به عقد المكاره ، و يا من يفثأ به حد الشدائد ، و يا من يلتمس منه المخرج الي روح الفرج .ذلت لقدرتك الصعاب ، و تسببت بلطفك الاسباب ، و جري بقدرتك القضاء ، و مضت علي ارادتك الاشياء .فهي بمشيتك دون قولك مؤتمرة ، و بارادتك دون نهيك منزجرة .أنت المدعو للمهمات ، و أنت المفزع في الملمات ، لا يندفع منها إلا ما دفعت ، و لا ينكشف منها إلا
|
|
|
معرکہ کربلا نے اسلام کو نئی زندگی عطا کی (2010-07-14 11:18:05)
مرکزی امام بارگاہ انجمن حیدری میں محرم کی ساتویں مجلس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا سید مظفر حسین زیدی نے کہا کہ کربلا میں حضرت امام حسین(ع) نے گھر والوں اور رفقاء سے کہاکہ ہم حق پر ہیں اور ذلت کی زندگی سے عزت کی موت بہتر ہے۔ مرکزی امام بارگاہ لقمان میں مولانا عابد قنبری نے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ معرکہ کربلا نے اسلام کو نئی زندگی عطا کی۔ اما
|
|
|
غاصب صہیونی ریاست کے جنگي جرائم کے خلاف میڈیا کی مشترکہ کمیٹی بنانے کی تجویز (2010-07-10 13:59:01)
اسلامی جمہوریۂ ایران کے وزیر ثقافت صفار ھرندی نے اسلامی کانفرنس تنظیم او آئی سی کے رکن ممالک کے وزرائے اطلاعات کے آٹھویں اجلاس میں ایک ایسی مشترکہ کمیٹی تشکیل دینے کا مطالبہ کیا ہے جو غاصب صہیونی ریاست کے غزہ میں انجام دیئے جانے والے جرائم اور مظالم کے دستاویزی ثبوت اکھٹا کر کے ایک ایسی مستند رپورٹ مرتب کرے جسے غاصب صہیونی ریاست
|
|
|
زندگى كے روشن و تاريك پھلو (2010-07-10 12:37:12)
انسان كى زندگى راحت و تكليف سے عبارت ھے ۔ ان ميں سے ھر ايك انسان كى كوتاہ و محدود زندگى پر سايہ فگن ھے ھر شخص اپنے مقسوم كے مطابق ان دونوں سے دو چار ھوتا ھے اور اسى تلخ حقيقت كے مطابق انسان راحت و الم كے درميان اپنى پورى زندگى گزار ديتا ھے ۔
يہ تو ھمارے امكان سے باھر كى بات ھے كہ اس ناموس ابدى ميں كوئى تغير كر ديں اور اپنى مرضى كے سانچہ
|
|
|
ہمارا راستہ اسلام ہے؛ محض تماشاگر مت رہو (2010-07-09 19:57:51)
قائد شیعیان نائیجیریا «شیخ ابراہیم زکزکی» نے کیٹسینا نامی تاریخی شہر میں تحریک اسلامی کے کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئےکہا: ہم نے اپنے راستے کا انتخاب کرلیا ہے؛ ہمارا راستہ اسلام ہے اور کسی کو بھی محض تماشائی نہیں بننا چاہئے۔
اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق قائد شیعیان نائیجیریا شیخ ابراہیم زکزکی نے نائیجیریا کے تاری
|
|
|
نومسلم شیعہ خاتون فاطمہ گراہم کا خطاب (2010-07-09 19:49:23)
اشارہ: مسز فاطمہ گراھم سنہ 1959 کو برطانیہ مین پیدا ہوئیں اور 16 سال کی عمر میں مسلمان ہوئیں اور دو سال بعد وسیع مطالعہ کرنے کے بعد شیعہ ہوگئیں۔ وہ اپنے نومسلم شیعہ خاوند مسٹر ابراہیم ایلن کے ہمراہ اسکاٹ لینڈ میں سکونت پذیر ہیں اور روایتی و نباتاتی طب کے پیشے سے وابستہ ہیں۔ اس سال جنوری مین ایرانی طلبہ کے ایک وفد نے اسکاٹ لینڈ میں ان سے
|
|
|
ولایت فقیہ نہ ہو تو اسلامی نظام کا کچھ بھی باقی نہ رہے گا (2010-07-09 19:48:05)
آیت اللہ مصباح یزدی:ولایت فقیہ کی علمی تشریح کی پانچویں سلسلہ وار نشست مدرسہ فیضیہ میں منعقد ہوئی اور آیت اللہ مصباح یزدی نے حاضرین سے خطاب کیا / آخر میں ولایت تکوینی کی تشریح ملاحظہ ہو۔
اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی نے سوموار کی شب مدرسۂ فیضیہ میں ولایت فقیہ کی علمی تشریح کی پانچوی
|
|
|
سيد حسن نصراللہ کا انٹرويو (2010-07-05 15:40:59)
حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصراللہ نے اسلامی جمہوریہ ایران کے نشریاتی ادارے آئي آر آئي بی کو ایک تفصیلی انٹرویو دیا ہے اس میں لبنان پر صیہونی حکومت کی تینتیس روزہ جارحیت کے اور اس میں حزب اللہ کی کامیابی کے حوالے سے خصوصی سوالات کئے گئے ہیں۔
سوال: ہمیں ایسے بہت سے ثبوت ملے ہیں کہ دنیا کی اکثر سامراجی طاقتوں کی یہ
|
|
|
راز مؤفقیت (2010-07-02 12:07:43)
1۔ آنسو بہاؤ اور خوب بہاؤ یہ سوچ کر نہیں کہ ہماری خواہشات پوری نہیں ہوتیں بلکہ یہ سوچ کرکہ ھم اپنی خواہشات کے کس قدر غلام ہیں۔
2۔ آنکھ دل کا دروازہ ہے اس کی حفاظت کرو کہ تمام آفات اس راہ سے داخل ہوتیں ہیں-
3۔ ہر شئے کا حسن ہے اور نیکی کا حسن یہ ہے کہ فورا ً کی جائے-
4۔ انسان کو دریا کی طرح سخی ، سورج کی طرح شفیق اور زمین کی طرح فراخ
|
|
|
مسلم دانشوروں کا کھلا خط (2010-07-01 11:01:51)
اسلامی اقدار کے خلاف نفرت پیدا کرنے اور پیغمبر اسلام(ص) ختمی مرتبت حضرت محمد مصطفیٰ( ص) کی شان میں گستاخی کی کوشش کے خلاف عالم اسلام کے دانشوروں، پروفیسروں، فنکاروں اور اہم شخصیتوں کا یورپی یونین سے علامتی احتجاج ۔
اس کھلے احتجاجی خط پر دستخط کرنے والوں میں اکثر علمی، ادبی اور ثقافتی شعبے سے تعلق رکھنے والی شخصیتیں ہیں، جن کا حکوم
|
|
|
رہبر انقلاب اسلام حضرت آیت اللہ العظمی سید علی حسینی خامنہ ای کی علمی زندگی (2010-07-01 09:26:39)
حضرت آيت اللہ سيد على حسینی خامنہاى، مرحوم آیت اللہ حاج سید جواد حسینی خامنہ ای 16 اگست 1948 (سنہ 1358 ہجری) کو مشہد مقدس میں متولد ہوئے۔ آپ خاندان کے دوسرے فرزند تھے۔
والد سیدجواد خامنہ ای کی زندگی اکثر علماء اور علوم دینیہ کے مدرسین کی مانند بہت سادہ تھی اور ان کی زوجہ اور بیٹوں نے بھی قناعت اور سادہ زیست اور پارسائی کو ان ہی سے سیکھ
|
|
|
ایثار اور قربانی کے بغیر بڑے اور مقدس اہداف کا تحفظ ممکن نہیں (2010-07-01 09:24:08)
آیت اللہ العظمی مکارم شیرازی نے صوبہ لرستان کے شہید علماء کانفرنس کے نام اپنے پیغام میں کہا: اقوام کی کی حیات میں ایسے ایام نمودار ہوتے ہیں جب خطرات ایثار اور قربانی کے بغیر ختم نہیں ہوتے۔
اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق صوبہ لرستان کے علماء و فضلاء نے اس صوبے کے شہید علماء کی یاد میں ایک منعقدہ کانفرنس کے نا
|
|
|
شہید ڈاکٹر بہشتی (2010-06-26 10:46:13)
شہید ڈاکٹر بہشتی کو ان کی بے پناہ صلاحیتوں اور ناقابل فراموش خدمتوں کے سبب ایران کے مجاہد علماء اور فقہا کے درمیان ایک ممتاز مقام حاصل ہے شہید آیت اللہ بہشتی بیک وقت مجتہد، فقیہ، فلسفی، مکتب شناس، سیاستدان، سخن دان و سخن راں، صاحب قلم، مصنف و محقق۔ منتظم و مدبر، دنیا کی کئی زندہ زبانوں پر مسلط عربی، فارسی، انگریزی اور جرمنی کے ق
|
|
|
امام خميني(رح) کے مختصر حالات زندگی (2010-06-26 10:40:29)
پیدائش
آپ (رح) کی جلاوطنی کا آغاز
ابتدائی زندگی
آپ (رح) کی عراق روانگی اور قیام
قم کي جانب سفر
ملک میں رائج کیلنڈر میں تبدیلی اور آپ کی مخالفت
حضرت امام خميني رحمتہ اللہ عليہ جہاد و شہادت کے محاذ پر
آپ کی قوم کوآزادی کے لۓ جدوجہد کرنے کی اپیل
امام کی حکومت وقت کی غلط پالیسیوں پر کھلی تنقید
حضرت امام خميني رحمتہ اللہ عليہ کي ع
|
|
|
آمنہ بنت الہديٰ ، ايک جليل القدرخاتون! (2010-06-26 10:36:12)
ميري بہنو! ميري بيٹيو اور اسلامي ملک کي خواتين! آپ جان ليجئے کہ ہر زمانے، ہر ماحول اور ہر گھرانے ميں عورت نے اس طرح کي تربيت کے ساتھ رشد کيا ہے اور اپني عظمت کو پايا ہے ۔ يہ بات صدر اسلام کي خواتين ہي سے مخصوص نہيں تھي بلکہ کفر اور ظلم و تشدد کے سياہ ترين دور ميں بھي يہ سب ممکن ہے ۔ اگر ايک گھرانے نے اپني بيٹي کي اچھي طرح تربيت کي ہے تو ي
|
|
|
سنہالی زبان میں قرآن مجید کے اولین مترجم شیعہ ہوگئے (2010-06-24 12:07:12)
انہوں نے کہا: مجھے اسلامی انقلاب نے تشیع کی راہ دکھائی
حقیقت کے حقیقی طالب اسے حاصل کرہی لیں گے خواہ وہ اپنی عمر کے تیسرے عشرے میں حق کے منبع سے ہزاروں میل دور ہی کیوں نہ بس رہے ہوں.
«جناب لافرمونی» سری لنکا کے باشندے ہیں اور اس ملک کی زبان سنہالی ہے اور وہاں کی آبادی کے 74 فیصد لوگ بدھ مذہب کے پیروکار ہیں جبکہ مسلمانوں کی آ
|
|
|
دو بري عادتيں (2010-06-21 19:02:05)
حضرت رسول اکرم (ص) کا فرمان ہے کہ زیادہ کھانے سے بچو، کیونکہ اس سے آدمی سنگدل بن جاتا ہے اور اعضاء بدن میں سستی آ تی ہے۔ جو الله کے حکم پر عمل کرنے کی راہ میں رکاوٹ بنتی ہے اور زیادہ کھانا کانوں کو بہرہ بنا دیتا ہے جس کی وجہ سے انسان نصیحت کو نہیں سنتا۔ اسی طرح ادھر ادھر دیکھنے سے پرہیز کرو کیونکہ آنکھوں کی یہ حرک
|
|
|
عاشورا اور عصر حاضر میں اسلامی معاشرہ کی ترقی میں قیادت کا کردار (2010-05-30 15:57:44)
ولی امر مسلمین حضرت آیت اللہ العظمیٰ خامنہ ای دام ظلہ عاشورا کی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہوتے فرماتے ہیں : " حسین ابن علی علیہما السلام کی زندگي اور میدان کربلا میں آپ کا چند روزہ واقعہ ہماری تاریخ کا ایک عظیم باب ہے اس کی ضخامت کم لیکن مطالب و مفاہیم کی وسعت و گہرائی بہت زیادہ ہے ۔ دنیا کے تمام حریت نواز ، راہ خدا میں جہاد کرنے والے ت
|