Thursday 02nd 2010
 
تلاش


شعر و ادب
 
  کلام وعقاید
خدا کے ساتھ بےتکلفانہ را‌‌ز و نیاز (2010-08-17 13:08:49)
میں نے کاا، تو نے کہا! میں نے کہا: تھک چکا ہوں. تو نے کہا: لا تقنطوا من رحمة اللہ. خدا کی رحمت سے ناامید نہ ہوں ـ  (سورہ زمر/آیت 53) میں نے کہا: کوئی بھی میرے دل کی بات نہیں جانتا. تو نے کہا: ان اللہ یحول بین المرء و قلبه. خدا انسان اور اس کے قلب کے بیچ حائل ہے ـ (سورہ انفال/آیت 24) میں نے کہا: تیرے سوا میرا کوئی نہیں. تو نے کہا: نحن اقرب م
توحید: (2010-08-09 20:22:31)
اس میں کوئی شک نہیں کہ مغربی سماج میں رائج سکولر اور لیبرل نظام کی بنیاد غیردینی ہے اور مغربی دانشور اپنے ماڈل سماج کے بنیادی رکن کو انسان محوری(humemism)قرار دیتے ہیں لیکن مکتب نہج البلاغہ کے مثالی معاشرے کے اندر توحید مرکزی کردار ادا کرتی ہے یہ مختلف شکلوں میں رائج انسان پرستی اور بت پرستی سے دور توحید پرستی کا معاشرہ ہے توحید دوسرے س
استغاثہ کے بارے میں وضاحت (2010-03-11 09:48:18)
سید احمد زینی دحلان (مکہ معظمہ کے مفتی) گذشتہ مطلب کے بعد اس طرح کھتے ھیں:ان عقائد کی ردّ میں لکھی گئی کتابوں میں مذکورہ استدلال کو باطل اور غیر صحیح قرار دیاگیا، کیونکہ جو مومنین پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم او ردیگر اولیاء اللہ سے استغاثہ کرتے ھیں وہ نہ ان کو خدا سمجھتے ھیں او رنہ ھی خدا کا شریک، بلکہ ان کا تو اعتقاد یہ هوتا
خداوندعالم کے لئے جھت کا ثابت کرنا (2010-03-10 09:58:46)
۳۔خداوندعالم کے لئے جھت کا ثابت کرنا وھابی، ابن تیمیہ کی پیروی کرتے هوئے کیونکہ وہ قرآن اور احادیث کے ظاھر پر عمل کرتے ھیں اور تاویل و تفسیر کے قائل نھیں ھیں بعض آیات اور احادیث کے ظاھر سے تمسک کرتے هوئے خداوندعالم کے لئے جھت کو ثابت کرتے ھیں اور اس کو اعضاء وجوارح والا مانتے ھیں۔ اس سلسلہ میں آلوسی کاکہنا ھے : وھابی ان احادیث کی تص
اس سلسلہ میں وضاحت (2010-03-10 09:55:45)
اس سلسلہ میں وضاحت غیر وھابیوں کا اس بات پر عقیدہ ھے کہ جو شخص زبان پر شھادتین جاری کرے اور نماز روزہ بجالائے زکوٰة ادا کرے اور دین اسلام کے ضروریات کا معتقد هو تو اس کا شمار مسلمانوں کی فھرست میں هوگا، اور اس کی جان ومال محفوظ ھے، اور ان کا یہ عقیدہ سیرت پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے عین مطابق اور اسلام کے مسلمات میں سے ھے،
وھابیوں کے عقائد (2010-03-10 09:54:41)
وھابیوں کے عقائد یھاں پر ھمارا مقصد وھابیوں کے تمام عقائد کو بیان کرنا نھیں ھے بلکہ ھم صرف ان عقائدوں کو بیان کریں گے جن کی وجہ سے یہ لوگ مشهور هوئے اور جن کی بناپر دوسروں سے جدا هوئے ھیں اور جن کی وجہ سے دوسرے فرقوں کے علماء نے ان کے جوابات لکھنے شروع کئے ھیں۔ ۱۔ توحید کے معنی اور کلمہٴ ”لا الہ الا اللّٰہ“ کا مفهوم شیخ محمد بن
کلینی کے اساتذہ (2010-03-09 11:09:21)
کلینی کے اساتذہ ثقۃ الاسلام کلینی نے شہر رے، قم، بغداد ، کوفہ اور اسلامی مملکت کے دور ونزدیک بہت سے علاقوں کے بزرگ علماء ، فقہاء اور محدثین سے ملاقاتیں کی ہیں اور ان کی معلومات و محفوظات کے خرمن سے خوشہ چینی کی ہے نیز ان سے اجازات حاصل کئے ہیں ان بزرگ علماء سے اس مرد برزگ کے لئے اجازہ بڑی قدر و قیمت کا حامل ہے، کتب تراجم و رجال میں چال
کلینی کے بارے میں (2010-03-09 11:08:51)
کلینی کے بارے میں   علی دوانی کی کتاب مفاخر اسلام ج ۳ ص ۴۰ سے اقتباس  چوتھی صدی ھجری کے نصف اول میں مشہور ترین دانشمند فقیہ اور نامور شیعہ محدث جناب ثقۃ الاسلام محمد بن یعقوب بن اسحاق کلینی رازی معروف بہ "کلینی" یا "شیخ کلینی"ہیں کلینی اصل میں ایرانی، اور شہر رے سے ۳۸ کلو میٹر دور قم /تہران روڈ کے جنوب میں موجودہ حسن آباد کے نزدی
ارشادخدا وندی ھے (2010-03-08 09:40:59)
ارشادخدا وندی ھے: <وَإِذْ قَالَ إِبْرَاہِیمُ رَبِّ اٴَرِنِی کَیْفَ تُحْیِ الْمَوْتَی>[71] (پالنے والے تو مجھے دکھا دے کہ مردوںکو کس طرح زندہ کرے گا) تو اس وقت خدا وند عالم نے جناب ابراھیم علیہ السلام کے جواب میں فرمایا: < قَالَ فَخُذْ اٴَرْبَعَةً مِنْ الطَّیْرِ فَصُرْہُنَّ إِلَیْک>[72] (یعنی جناب ابراھیم علیہ السلام کو حک
انگلیوں کے سرے (پورے)کیا خاصیت رکھتے ھیں؟ (2010-03-08 09:40:14)
انگلیوں کے سرے (پورے)کیا خاصیت رکھتے ھیں؟ آج کا سائنس کہتا ھے : ”انگلیوں کے سرے گویا ایک عجیب شئی ھے جن میں لکیریںهوتی ھیں اور ان لکیروں کی شکل و صورت ایک دوسرے انسان سے مکمل طور پر مختلف هوتی ھیں اگر چہ حسب و نسب میں یا خونی رشتہ میں ایک دوسرے کے قریب هوں پس اس پورے عالم بشریت میں ایک جیسی انگلیوں کی لکیریں رکھنے والے نھیں پائے جا
قیامت کی ضرورت (2010-03-08 09:39:27)
قیامت کی ضرورت جو شخص موضوع قیامت پر گفتگو کرنا چاھے ،تو اس کے لئے ضروری ھے کہ سب سے پھلے مر حلے میں ”قیامت“ کو غیر تفصیلی طور سے ثابت کرے تاکہ اس کی ضرورت اور اس کے یقینی هونے پرعقیدہ رکھے ،نیز اس ضرورت اور یقینی هونے کے اسباب کو تلاش کرے اور اس کی ضرورت پر دینی دلائل قائم کرے۔ اور جب اس ضرورت(معاد) کو انسان دلیل و برھان سے ثابت
اسی طرح پرو فیسر ”اڈوارڈ لوثر کیل“کہتے ھیں (2010-03-07 09:31:41)
اسی طرح پرو فیسر ”اڈوارڈ لوثر کیل“کہتے ھیں : ” حرارت گرم چیزوں سے ٹھنڈی چیزوں کی طرف منتقل هوتی ھے اور کبھی اس کے بر عکس نھیں هوتا یعنی حرارت اس کے بر عکس نھیں چلتی کہ ٹھنڈی چیزوں سے گرم چیزوں کی طرف منتقل هو، اس کا مطلب یہ ھے کہ ایک دن وہ آئے گا جب اس دنیا کی حرارت تمام اجسام میں برابر هو جائے گی ،اور اس صورت میں تمام چیزوں کی
پس یہ ان کی کھال کا تبدیل کرنا کس لئے ؟ (2010-03-07 09:30:39)
پس یہ ان کی کھال کا تبدیل کرنا کس لئے ؟ اس کی وجہ کو آج کا علم طب بیان کرتا ھے کہ انسان کی کھال میں دردو الم کاشدید احساس پایا جاتا ھے لیکن گوشت اور اندرون اعضاء میں کم احساس هوتا ھے اسی وجہ سے ایک طبیب کا یہ ماننا ھے کہ اگر انسان کا جسم معمولی طورپر اس طرح جلے کہ فقط کھال تک اس کا اثر جائے تو اس کو بہت شدید درد هوتا ھے اس کے برخلاف اس ک
قیامت (2010-03-07 09:29:50)
قیامت   جو شخص موضوع قیامت پر گفتگو کرنا چاھے ،تو اس کے لئے ضروری ھے کہ سب سے پھلے مر حلے میں ”قیامت“ کو غیر تفصیلی طور سے ثابت کرے تاکہ اس کی ضرورت اور اس کے یقینی هونے پرعقیدہ رکھے ،نیز اس ضرورت اور یقینی هونے کے اسباب کو تلاش کرے اور اس کی ضرورت پر دینی دلائل قائم کرے۔ اور جب اس ضرورت(معاد) کو انسان دلیل و برھان سے ثابت کر لی
عقیدہ بداء پر وھابیوں کا اعتراض (2010-03-07 09:28:58)
عقیدہ بداء پر وھابیوں کا اعتراض ایسے تو بہت سے مسائل ھیں جنھیں وھابی فرقہ شیعوں کے خلاف استعمال کرتا ھے اور ان پر تھمتیں لگاتا ھے ان میں سے ایک بہت ھی اھم مسئلہ شیعوں کا بداء کے متعلق عقیدہ ھے ، یہ مسئلہ جو الٰھی فلسفہ کی ایک دشوار اور پیچیدہ ترین بحثوں میں شمار کیا جاتا ھے ھمیشہ شیعہ عقائد کا حصہ رھا ھے ، اس مسئلہ کو بطور دقیق اور فل
اور کسی مخصوص قوم یا نسل سے تعلق نھیں رکھتا (2010-03-06 10:14:30)
حج، دنیا کے تمام مسلمانوں کے لئے ھے  اور کسی مخصوص قوم یا نسل سے تعلق نھیں رکھتا خداوند عالم قرآن مجید میں حج کے متعلق فرماتاھے ۔ ”وَاَذِّن فِی النَّاسِ بِالحَجِّ یَاتُو کَ رِجَالاً وَعَلَی کُلِّ ضَامِرٍ یَاتِینَ مِن کُلِّ فَجٍّ عَمِیقٍ“[12] ”اور لوگوں کے در میان حج کا اعلان کرو تا کہ لوگ ھر طرف سے جس طرح بھی ممکن ھوپید
وھابیوں کے ھاتھوں اھل کربلا کا قتل عام (2010-03-06 10:13:50)
وھابیوں کے ھاتھوں اھل کربلا کا قتل عام وھابیوںکی زندگی کی بھیانک اور تاریک تاریخ میں وہ دردناک غم انگیز اور دل، ھلا دےنے والے حادثات نظر آتے ھیں ،جوایک زمانہ گذر جانے کے باوجود بھی بھلائے نھیں جاسکتے ، ان میں سے ایک حادثہ کربلا کے مقدس شھر پر  ۲۱۶اھ میں افسوسناک حملہ کی شکل میں پیش آیا ، ھم اس دردناک قتل عام واقعہ کا خلاصہ” ڈا
مذکورہ موضوع پر غیر صریح روایتیں (2010-03-06 10:13:06)
مذکورہ موضوع پر غیر صریح روایتیں ان روایات کے علاوہ جو بطور صریح اور واضح الفاظ میں مسلمانوں کو ایک دوسرے کو کافر کھنے سے روکتی ھیں، دوسری روایتیں بھی ملتی ھیںجو اس عمل کے مضّر اور منفی اثرات کو بیان کرتی ھیں،عنوان مذکورہ کے علاوہ اور دوسرے عنوان بھی ھیں جنکا اسلام کی نظر میں حرام ھونا مسلّم الثبوت ھے ۔  ان عنوانوں کے روشن مصدا
مسلمانوں کی بے ا حترامی اور ان کی تکفیر سے متعلق اسلام کا صاف اور صریح موقف (2010-03-03 09:51:43)
مسلمانوں کی بے ا حترامی اور ان کی تکفیر سے متعلق اسلام کا صاف اور صریح موقف اب ھم قارئین کرام کی مزید معلومات کے لئے نیز موضوع کی اھمیت کا لحاظ کرتے  ھوئے مسلمانوں کو کافر بتانے کے متعلق ایک عمیق اور تفصیلی بحث پیش کرتے ھیں اور اس بحث میں فریقین کے علماء کے نظریات کا بھی جائز ہ لیں گے تا کہ مؤثر اور مفید ھو۔ اسلامی روایات کو پیش نظ
عالم اسلام کے لئے وھابیت کے بدترین تحفے (2010-03-03 09:47:46)
عالم اسلام کے لئے وھابیت کے بدترین تحفے وھابیت کا مسلمانوں کے خلاف کفر کا فتویٰ وھابیوں کے اھم اور دلنشین ( اپنی دانست میں ) نظریوں میں سے ایک نظریہ مسلمانوں کو کافر اورمشرک سمجھنا ھے ، اس نظریہ نے عالم اسلام اور تمام مسلمانوں میںبہت ھی برے اور ناگوار اثرات ڈالے ھیںجن کے نتائج بے انتھا ناگوار ثابت ھوئے ، مذکورہ نظریہ کو اسلام دشمن

 end  next  1 2 3 4  first 

Copyright © 2004-2010 ERFAN.IR