|
|
اھل بيت سے محبت ايمان کامل کا تقاضا ہے (2010-07-07 16:28:55)
اقتباس از عقاب الاعمال شيخ صدوق عليہ الرحمہ
اھل بیت سے بغض رکھنے کی سزا
حضرت امام جعفر صادق (علیہ السلام) روایت کرتے ہیں کہ حضرت رسول خدا (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) نے فرمایا جو شخص ہمارے اہل بیت (علیھم السلام) کے ساتھ بغض رکھے گا تو الله تعالیٰ اسے یہودی اٹھائے گا پوچھا گیا یارسول الله (صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم) اگرچہ وہ شھادتین ہی ک
|
|
|
امام موسی کاظم علیہ السلام صبر استقامت کی خوبصورت تصویر (2010-07-06 15:25:01)
اہل بیت پیغمبر علیہم السلام کی خصوصیات میں سے ایک خصوصیت یہ تھی یہ عظیم ہستیاں معاشرے میں رونما ہونے والے ہرطرح کے واقعات و حادثات کی گہرائیوں اوران کے مضمرات سے بھی مکمل آگاہی رکھتی تھیں اور یہ لوگ اپنی خاص درایت و تدبیر کے ذریعے واقعات کے تاریک اور پنہاں پہلوؤں کو آشکارا کرتے تھے تا کہ لوگ حق و باطل میں تمیز دے کر صحیح راستے کی طر
|
|
|
امام موسی کاظم علیہ السلام کی عبادتیں (2010-07-03 17:39:25)
مقدمہ :
خدا کی عبادت :
خدا کی عبادت مقصد تخلیق (۱) اور پیغمبر خدا کے مبعوث ہونے کی علت (۲) قرآن مین بیان کی گئی ہے ۔ رسول اور امام عبادت میں شکر گزری اور بندگی میں بشریت کے تمام لوگوں میں سب سےآگے اور ممتاز تھے وہ حضرات خدا کی طرف سے انسانی معاشرے میں نمونہ تھے ۔
امام موسی کاظم علیہ السلام :
ان کا نام ( موسی ) اور ان کا لقب ( کاظم ) ہے
|
|
|
امیرالمؤمنین (ع) کی ولادت ایران سراپا جشن و سرور (2010-06-27 09:06:55)
رجب المرجب، اسوہ عدل و تقوی، آسمان ولایت و امامت کے پہلے سورج کے طلوع پر ایران کے تمام شہروں اور دیہی علاقوں میں جشن و سرور کا سماں ہے۔ایران کے مختلف علاقوں سے اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کے نمائندوں سے موصولہ رپورٹوں کے مطابق اہل بیت عصمت و طہارت علیہم السلام کے عشاق و محبین نے مساجد و حسینیات میں میلاد کی محافل و تقریبات ب
|
|
|
10 رجب امام محمد تقی جواد علیہ السلام کی ولادت مبارک (2010-06-23 12:31:41)
بقلم ف۔ح۔مہدوی
تین روز گذرنے کے بعد امام جواد علیہ السلام نے اپنی آنکھیں آسمان کی جانب کھول دیں اور نگاہ دائیں اور بائیں طرف دوڑائی اور فرمایا: اشہد ان لا الہ الا الہ و اشہد ان محمداً رسول اللہ (صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم).
امام محمد تقی جواد علیہ السلام کی ولادت
امام موسی بن جعفر علیہ السلام کی دختر اور امام رضا علیہ السلام کی ہمشیر
|
|
|
حضرت فاطمہ معصومہ علیہا السلام کے فضائل و مناقب (2010-06-22 20:43:04)
چونکہ ائمہ طاہرین اور اولیاء دین کی معرفت ان کے نفسانی فضائل و کمالات کی معرفت حاصل کرنا ہے نہ یہ کہ فقط اجمالی زندگی کی آشنایی ہی پر اکتفا کیا جائے لہٰذا کریمہ اہل بیت علیہم السلام کی زندگی کے اجمالی خاکے کو بیان کرنے کے بعد آپ کے بعض فضائل و مناقب پیش کرنے کی سعادت حاصل کر رہا ہوں ۔
خاندانی شرافت
آپ کی فضیلتوں میں سے ایک
|
|
|
زندگي نامہ حضرت فاطمہ زہرا سلام الله عليہا (2010-06-22 20:39:35)
نام، القاب
نام فاطمہ اور مشہور لقب زہرا، سیدۃ النساء العلمین، راضیۃ، مرضیۃ، شافعۃ، صدیقہ، طاھرہ، زکیہ، خیر النساء اور بتول ہیں۔
کنیت
آپ کی مشہور کنیت ام الآئمۃ، ام الحسنین، ام السبطین اور امِ ابیہا ہے۔ ان تمام کنیتوں میں سب سے زیادہ حیرت انگیز ام ابیھا ھے، یعنی اپنے باپ کی ماں، یہ لقب اس بات کا ترجمان ھے کہ آپ اپنے والد بز
|
|
|
حضرت فاطمہ زہراء (س) (2010-05-19 20:25:56)
حضرت فاطمہ زہراء (س)
حضرت فاطمہ زہراء (س) کی خوشنودی میں پیغمبر اسلام (ص) کی خوشنودی ہے۔
پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی (ص)نے فرمایا: جس نے فاطمہ (س)کو اذیت پہنچائی اس نے مجھے اذیت پہنچائی اور جس نے مجھے اذيت پہنچائی اس نے خدا کو اذيت پہنچائی اور خدا کو اذیت پہنچانے والا جہنمی ہے۔
مہرخبررساں ایجنسی کی اردو سروس کے مطابق پیغمبر اسلام ح
|