|
|
اجنبی سیٹلائت چینلز سے متعلق آیت اللہ سیستانی کا فتوی (2010-06-08 11:05:06)
حضرت آیت اللہ سیستانی کی نظر میں اجنبیوں کو اطلاعات دینا اور ان سے اطلاعات لینا جائز نہیں ہے۔اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق آیت اللہ العظمی سیستانی نے دو سوالوں کا جواب دیا ہے جو "زمزم احکام" سے گفتگو کرتے ہوئے آیت اللہ سیستانی کے نمائندے "حجت الاسلام جواد محمودی" نے بیان کیا ہے: سوال: کیا یہ درست ہے کہ ہم اجنبی
|