Thursday 29th 2010
 
تلاش


شعر و ادب
 
  معصومین
ساتواں حصہ حضرت امام محمد مہدی علیہ السلام (2010-07-29 13:33:13)
حضرت امام مہدی علیہ السلام کاظہورموفورالسرور حضرت امام مہدی علیہ السلام کے ظہورسے پہلے حوعلامات ظاہرہوں گے ان کی تکمیل کے دوران ہی نصاری فتح ممالک عالم کا ارادہ کرکے اٹھ کھڑے ہوں گے اوربےشمار ممالک پرقابوحاصل کرنے کے بعد ان پرحکمرانی کریں گے اسی زمانہ میں ابوسفیان کی نسل سے ایک ظالم پےداہوگا جوعرب وشام پرحکمرانی کرے گا ۔اس کی د
(چہٹا حصہ) حضرت امام محمد مہدی علیہ السلام (2010-07-29 13:29:56)
امام مہدی اورحج کعبہ یہ مسلمات میںسے ہے کہ حضرت امام مہدی علیہ السلام ہرسال حج کعبہ کے لئے مکہ معظمہ اسی طرح تشریف لے جاتے ہیں جس طرح حضرت خضروالیاس جاتے ہیں (سراج القلوب ۷۷) علی احمد کوفی کابیان ہے کہ میں طواف کعبہ میں مصروف ومشغول تھا کہ مےری نظرایک نہآیت خوبصورت نوجوان پرپڑی ،میں نے پوچھا آپ کون ہیں ؟ اورکہاںسے تشریف لائے ہیں ؟
( پانچھواں حصہ )حضرت امام محمد مہدی علیہ السلام (2010-07-29 13:23:11)
حضرت امام مہدی علیہ السلام کی غیبت کے بعد حضرت امام مہدی علیہ السلام کی غیبت چونکہ خداوندعالم کی طرف سے بطورلطف خاص عمل میں آئی تھی ،اس لئے آپ خدائی خدمت میں ہمہ تن منہمک ہوگئے اورغائب ہونے کے بعد آپ نے دےن اسلام کی خدمت شروع فرمادی ۔ مسلمانوں، مومنوں کے خطوط کے جوابات دےنے ، ا ن کی بوقت ضرورت رہبری کرنے اورانھےں راہ راست دکھانے کا
( دوسرا حصہ ) حضرت امام محمد مہدی علیہ السلام (2010-07-29 12:55:06)
آپ کا نسب نامہ آپ کاپدری نسب نامہ یہ ہے محمد بن حسن بن علی بن محمد بن علی بن موسی ابن جعفربن محمدبن علی بن حسین بن علی وفاطمہ بنت رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ، یعنی آپ فرزندرسول ،دلبند علی اورنورنظربتول علےھم السلام ہیں ۔ امام احمد بن حنبل کاکہناہے کہ اس سلسہٴ نسب کے اسماٴکو اگر کسی مجنون پردم کردیاجائے تواسے ےقےنا شفاحاصل ہو
( تیسرا حصہ )حضرت امام محمد مہدی علیہ السلام (2010-07-29 13:08:14)
  امام مہدی نبوت کے آئینہ میں علامہ طبرسی ۺ بحوالہ حضرات معصومےن علیہم السلام تحرےرفرماتے ہیں کہ حضرت امام مہدی علیہ ا لسلام میں بہت سے انبیاٴ کے حالات وکےفیات نظرآتے ہیں ۔ اورجن واقعات سے مختلف انبیاٴ کودوچارہوناپڑا ۔ وہ تمام واقعات آپ کی ذات ستودہ صفات میں دکھا ئی دےتے ہیں مثال کے لئے حضرت نوح ،حضرت ابراہےم ، حضرت موسی ،حضرت
(چوتھا حصہ )حضرت امام محمد مہدی علیہ السلام (2010-07-29 13:10:42)
  امام مہدی کاذکرکتب آسمانی میں حضرت داؤد کی زبورکی آیت ۴# مرموز ۹۷ میں ہے کہ آخری زمانہ میں جوانصاف کامجسمہ انسان آئے گا ، اس کے سر پرابرسایہ فگن ہوگا ۔ کتاب صفیائے پےغمبرکے فصل ۳ آیت ۹ میں ہے آخری زمانے میں تمام دنیا موحدہوجائے گی ۔کتاب زبورمرموز ۱۲۰ میں ہے جوآخرالزماں آئے گا، اس پرآفتاب اثراندازنہ ہوگا۔صحےفہ شعیاپےغمبرکے فص
(پہلا حصہ) امام محمد مہدی علیہ السلام (2010-07-29 12:50:38)
حضرت امام محمد مھدی علیہ السلام امام زمانہ حضرت امام مہدی علیہ السلام سلسلہ عصمت محمدیہ کی چودھوےںاورسلک امامت علویہ کی بارھوےں کڑی ہیں آپ کے والد ماجد حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام اور والدہ ماجدہ جناب نرجس( ۱) خاتون تھےں۔  آپ اپنے آباوٴاجدادکی طرح امام منصوص ،معصوم ،اعلم زمانہ اورافضل کا ئنات ہیں ۔آپ بچپن ہی میں علم وحکمت
منجی عالم بشریت حضرت امام مہدی (عج) (2010-07-28 13:01:45)
 شعبان سنہ 255 ھ ق کو فرزند رسول (ص) منجی عالم بشریت حضرت امام مہدی (عج) کی عراق میں واقع شہر سامرا میں ولادت ہوئی ۔آپ رسول اکرم (ص) کے ہم نام ہیں اور آپ کے سب سے زیادہ مشہور لقب مہدی ، یعنی ہدایت شدہ اور قائم یعنی قیام کرنے والا ہیں ۔آپ نے اپنی زندگي کے ابتدائی 5 سال اپنے والد حضرت امام حسن عسکری (ع) کے ساتھ گزارے ۔حضرت امام حسن عسکری (ع)
عصمت محمدیہ (ص) کے چودھویں ستارے حضرت امام مہدی (عج) کی ولادت با سعادت مبارک (2010-07-28 12:44:46)
15 شعبان : حضرت امام مھدی (عج) دنیا کو عدل وانصاف سے اسی طرح پرکردیں گے جس طرح وہ ظلم وجورسے بھری ہوگی. پیغمبر اسلام حضرت محمد مصطفی (ص) نےفرمایا: امام مہدی(عج) کا اصل نام میرے نام کی طرح م.ح.م.د اوران کی کنیت میری کنیت کی طرح ابوالقاسم ہے وہ جب ظہورکریں گے توساری دنیاکو عدل وانصاف سے اسی طرح بھردیں گے جس طرح وہ اس وقت ظلم وجورسے بھری ہوگ
ظہور مہدی (ع) کا عقیدہ اسلامی عقیدہ ہے (2010-07-27 12:36:01)
جو لوگ شیعوں کے بارہ میں غلط فہی میں مبتلا ہوکر شیعہ حقائق کا مطالعہ کرتے ہیں یا دشمنان اسلام کے سیاسی اغراض پر مبنی مسموم افکار کی ترویج کرتے ہیں وہ جادۂ تحقیق سے منحرف ہوکر اپنے مقالات یا بیانات میں یہ اظہار کرتے ہیں کہ ظہور مہدی (ع) کا عقیدہ ،شیعہ عقیدہ ہے اور اسے تمام اسلامی فرقوں کا عقیدہ تسلیم کرتے ہوئے انھیں زحمت ہوتی ہے۔ کچھ
معصوم چھاردھم (2010-07-27 12:31:32)
صاحب العصر والزمان حضرت حجّت ُ منتظر عجلّ الله فرجہ , نام و نسب  جو اپنے جدِ برزگوار حضرت پیغمبر خدا کے بالکل ہمنام اور صورت وشک میں ہو بہو ان کی تصویر ہیں . والدہ گرامی اپ کی نرجس خاتون علیہ السّلام قیصر ُروم کی پوتی اور شمعون وصی حضرت عیسیٰ علیہ السّلام کی اولاد سے تھیں . امام حسن عسکری علیہ السّلام کی ہدایت سے حضرت علیہ السّلام
بشارت ظهور حضرت مهدی (عج) (2010-07-25 11:14:12)
صدر اسلام میں ”عقیده مهدویت“ كے مسلم اور رائج العقیدة هونے كی وجه سے سنی روایات بھی حضرت مهدی (عج) كے ظهور پر گواه هیں جو كه كتب حدیثی، رجالی، تاریخی وغیره میں نقل هوئی هے، قارئین كی آگهی كے لئے چند نمونے پیش كرتے هیں ۔ ظهور حضرت مهدی (عج) كے بارے میں حدیثیں: 1. احمد بن حنبل، حدثنا عبدالله، حدثنی ابی، حدثنا عبدالرزاق، ثنا جعفر ع
حضرت امام محمد مھدی علیہ السلام (2010-07-24 11:36:41)
حضرت امام محمد مھدی علیہ السلاممام زمانہ حضرت امام مہدی علیہ السلام سلسلہ عصمت محمدیہ کی چودھوےںاورسلک امامت علویہ کی بارھوےں کڑی ہیں آپ کے والد ماجد حضرت امام حسن عسکری علیہ السلام اور والدہ ماجدہ جناب نرجس( ۱) خاتون تھےں۔ آپ اپنے آباوٴاجدادکی طرح امام منصوص ،معصوم ،اعلم زمانہ اورافضل کا ئنات ہیں ۔آپ بچپن ہی میں علم وحکمت سے بھر
چهارده معصومین (ع) کی امامت (2010-07-22 14:47:37)
  مقدمہ قارئین کرام !  ”امامت“ کے موضوع پر بہت زیادہ بحث وگفتگو هوئی ھے یھاں کہ اس سلسلہ میں ہزاروں کتابیں لکھیں جاچکی ھیں۔ اورمتعدد موٴلفین نے اس سلسلہ میں بہت سی فروعات پر تفصیلی گفتگو کی ھے چنانچہ بعض موٴلفین نے کچھ پھلووں پر گفتگو کی ھے تو بعض دیگر موٴلفین نے دوسرے پھلو پرروشنی ڈالی ھے، کیونکہ بعض موٴلفین نے بحث امام
فرزند رسول حضرت امام علی نقی علیہ السلام (2010-07-21 13:06:57)
آخرکار حضرت امام علی نقی علیہ السلام اور آپ کے زمانے کے خلفاء کے درمیان ہونے والی جنگ میں ظاہری اور باطنی طور پر فتح سے ہمکنار ہونے والے امام علی نقی علیہ السلام تھے؛ یہ بات ہماری تمام تقاریر اور بیانات میں ملحوظ خاطر رہنی چاہیے۔ حضرت امام علی نقی علیہ السلام کے دور امامت میں یکے بعد دیگرے چھ خلفاء آئے اور واصل جہنم ہوئے۔ ان میں آخ
حضرت امام زین العابدین علیہ السلام (2010-07-19 11:37:12)
آپ کی ولادت باسعادت آپ بتاریخ ۱۵/ جمادی الثانی ۳۸ ھ یوم جمعہ بقولے ۱۵/ جمادی الاول ۳۸ ھ یوم پنجشنبہ بمقام مدینہ منورہ پیداہوئے (اعلام الوری ص ۱۵۱ ومناقب جلد ۴ ص ۱۳۱) ۔ علامہ مجلسی تحریرفرماتے ہیں کہ جب جناب شہربانوایران سے مدینہ کے لیے روانہ ہورہی تھیں توجناب رسالت مآب نے عالم خواب میں ان کاعقدحضرت امام حسین علیہ السلام کے ساتھ پڑ
چھٹے معصوم چوتھے امام حضرت زین العابدین (ع) (2010-07-19 10:58:44)
چوتھے امام حضرت زین العابدین (ع) نام و نسب اسم گرامی : علی ابن الحسین (ع) لقب : زین العابدین کنیت : ابو محمد والد کا نام : حسین (ع) والدہ کانام : شہربانو یا شاہ زناں تاریخ ولادت : ۵ / شعبان دوسری روایت کے مطابق ۷/ شعبان ۳۸ھـ جائے ولادت : مدینہ منورہ مدت امامت : ۳۵/ سال عمر : ۵۷/ سال تاریخ شہادت : ۲۵/محرم ۹۵ھـء شہادت کا سبب: ہشام ابن عبد ال
محافظ کربلا ا مام سجاد عليہ السلام (2010-07-17 11:40:49)
تاريخ کے صفحات پرايسے سرفروشوں کي کمي نہيں جن کے جسم کوتووقت کے ظالموں اورجلادوں نے قيدي توکردياليکن ان کي عظيم روح،ان کے ضميرکووہ قيدي بنانے سے عاجزرہے،ايسے فولادي انسان جوزنجيروں ميں جکڑے ہوئے بھي اپني آزادروح کي وجہ سے وقت کے فرعون وشدادکوللکارتے رہے،تلواروں نے ان کے سر،جسم سے جدا توکردئيے ليکن ليکن ايک لمحہ کے لئے بھي ان کي
امام سجاد کا کردار اور انقلابی حکمت عملی (2010-07-17 11:39:06)
  اموی حکومت کے حقیقی چہرے کو برملا کرنے کے سلسلے میں امام سجاد کا کردار اور انقلابی حکمت عملی  جزیرۃ العرب میں رسول اسلام خاتم النبیین رحمۃ للعالمین حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے نورانی ظہور اور الہی معیارات پر قائم اسلامی احکام و دستور سے مقہور دور جاہلیت کے پروردہ امیہ و ابوسفیان کے پوتے یزید ابن معاویہ او
امام زين العابدين عليہ السلام (2010-07-17 11:37:27)
تحرير: سيد محمود طاہري ترجمہ و تلخيص: سجاد مہدوي  امام زين العابدين عليہ السلام روحانيت و معنويت کے سرخيل ہيں۔ ان کي زيارت گويا حقيقتِ اسلام کي زيارت ہے۔ آپٴ کي نمازيں‘ روح کي پرواز ہوتي تھي اور آپٴ پورے خضوع و خشوع کے ساتھ بارگاہِ پروردگار ميں کھڑے ہوتے تھے۔ آپٴ محبت کے پيغام بر تھے۔ جب کبھي کوئي ايسا غريب و بے کس نظر آتا جو

 end  next  1 2 3 4  first 

Copyright © 2004-2010 ERFAN.IR