|
|
سنت محمدی کو زندہ کرنا (2010-07-27 12:25:26)
حضرت مہدی (عجل اللہ تعالی فرجہ) کی قضاوت ،جدید احکام نیز جو آپ اصلاح کریں گے اس کے متعلق بہت ساری روایات پائی جاتی ہیں ایسے احکام جو موجودہ فقہی متون اور کبھی ظاہر روایات و سنت کے موافق نہیں ہیں بھائی کی میراث کا قانون عالم ذر میں ،شرابخور، بے نمازی کا قتل،جھوٹے کی پھانسی ، مومن سے سود لینا حرام ہے معاملات میں مسجدوں کے مناروں کا خا
|
|
|
عفت كلام اور عفت كردار (2010-07-25 11:18:34)
عفت، تعفّف، عفاف، استعفاف جیسے كلموں میں تحقیق سے، پردہ پوشی، پاك دامنی اختیار كرنا، پاكدامنی اور پارسائی وبلند طبیعت كے مالك ہونے كی خواہش ركھنا جیسے معانی حاصل ہوتے ہیں ۔ 1
عفت كے بہت سے جلوے اور مظاہر ہیں كہ ہم انھیں تین حصوں میں جمع كر سكتے ہیں ۔ 2
1۔ عفت خیال
2۔ عفت كلام
3۔ عفت كردار 3
عفت خیال
شاعر عجم فردوسی كہتے ہیں۔
ز رو
|
|
|
ھلاكت و شھادت (2010-07-25 12:16:23)
انسان كی زندگی كن مقاصد سے وابستہ ھے۔ جب تك اس كا تعیّن نہ ھو، اُس وقت تك انسان كی قربانی كا صحیح مصرف متعین نھیں ھو سكتا۔ اور ظاھر ھے كہ جتنا مقصد بلند ھو اتنی شے میں بلندی اور جتنا مقصد پست ھو۔ اتنی پستی ھوتی ھے۔
دنیا میں مختلف پیشے اور كاروبار ھیں۔ ھر ایك كا درجہ اُس كے مقصد كے لحاظ سے ھے۔ معمار كا كام عمارت بنانا اور معلّم كا كام
|
|
|
اسلامی بیداری اور دور حاضر میں اس كے لۓ فكری ضرورتیں (2010-07-24 14:59:16)
اگر ہم امت اسلامی كے مستقبل كا ھمہ گیر جائزہ لینا چاھیں تو ہمیں معلوم ہونا چاھیے كے امت كا مستقبل دور حاضر میں اسلامی بیداری اور ترقی و پیشرفت پر منحصر ہوگا بنابریں آیندہ كے لۓ علمی معیارات كے مطابق قدم اٹھانے اور اس سلسلے میں
اگر ہم امت اسلامی كے مستقبل كا ھمہ گیر جائزہ لینا چاھیں تو ہمیں معلوم ہونا چاھیے كے امت كا مستقبل دو
|
|
|
انبیاء الہی كی حمایت اور ان كی پیروی (2010-07-24 11:46:35)
قرآن ميں ان رسولوں كى جدوجہد كا ايك اور حصہ بيان كيا گيا ہے اس حصے ميں بتآیا گيا ہے كہ ان ميں سے تھوڑے سے مومنين نے بڑى شجاعت سے ان انبياء كى حمايت كى اور وہ كا فر و مشرك اور ہٹ دھرم اكثريت كے مقابلے ميں كھڑے ہوئے اور جب تك جان باقى رہى انبياء الہى كا ساتھ ديتے رہے _
پہلے ارشاد ہوتا ہے: ''ايك (باايمان) مرد شہر كے دور دراز مقام سے بڑى تيزى
|
|
|
اسلام كا اصول ملاپ اور میل جول ہے (2010-07-24 11:42:50)
اسلام كا اصول ملاپ اور میل جول ہے جدائی اور قطع تعلق نہیں۔ كیونكہ انسانوں كا ایك دوسرے سے میل ملاپ ربط و تعلق معاشرے میں موجود دراڑوں كو پركردیتا ہے۔اور بعض اوقات باہمی ربط و تعلق نہ ہونے اور دوریوں كی وجہ سے انسان ایك دوسرے كے بارے میں بدگمانی كا شكار ہو جاتے ہیں اور ان كے درمیان خلیج گہری ہو جاتی ہے۔ لیكن باہمی میل ملاپ قربت اور گ
|
|
|
حضرت علی اکبر علیہ السلام کی ولادت با سعادت مبارک (2010-07-23 11:16:45)
گیارہ شعبان سنہ 33 ھ ق کو حضرت امام حسین (ع) کے فرزند حضرت علی اکبر (ع) کی مدینے میں ولادت باسعادت ہوئی ۔
حضرت علی اکبر (ع) رسول اکرم (ص) سے بہت شباہت رکھتے تھے ۔آپ (ع) نے سنہ 61 ھ ق میں اموی حکومت کے ظلم و ستم کے خلاف اپنے والد بزرگوار حضرت امام حسین (ع) کی تحریک میں بہت اہم کردار ادا کیا ۔ عاشور کے دن کربلا کے میدان میں امام حسین (ع) کے مقابلے
|
|
|
نیت دُعاء (2010-07-21 13:34:54)
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے پوچھا گیا کیا دعا کے لیے نیت ضروری ہے؟
فرمایا: ہاں‘ کیونکہ اعمال کا دارومدار نیت پر ہے۔
اس دعا سے قبل نیت ضروری ہے۔ ہو سکتا ہے دعا قبول ہی نہ ہو‘ جس کی نیت نہ کی جائے۔ ایسی دعا بھی رد کی جاتی ہے جس میں کامل توجہ نہ ہو یا صرف دکھاوے کے لیے ہاتھ اٹھائے گئے ہوں۔
صادق آل محمد نے امیرالمومنین ع
|
|
|
تاریخی مثالیں (2010-07-21 13:31:40)
اتفاق سے تاریخی واقعات اور اسلامی معاشرہ کے مطالعہ سے بھی یهی بات ظاہر هوتی هے چنانچہ عمر نے کہا کہ: ھم نے جو علی (علیہ السلام) کو خلافت کے لئے منتخب نهیں کیا وہ "حِیۡطَۃً عَلیٰ الاِسلَام " تھا، یعنی ہم نے اسلام کے حق میں احتیاط سے کام لیا کیونکہ لوگ ان کی اطاعت نهیں کرتے اور انهیں (خلیفہ) نهیں مانتے!! یا ایک دوسری جگہ ابن عباس سے گفتگو
|
|
|
فضیلت دعا (2010-07-21 13:16:29)
عبادتِ خداوندی ایک ریاضت ہے جس کا صلہ ذاتِ احدیت نے دعا کے ذریعے سے بندے تک پہنچانے کا اہتمام فرمایا ہے۔ خداوند تعالیٰ کو وہ عبادت پسند نہیں جس کی تکمیل پر قادر مطلق سے کچھ مانگا نہ جائے‘ لہٰذا دعا مانگنا ضروری ہے اور باعث خوشنودی خدا ہے۔
اس کی مثال یوں ہے کہ مزدوری کرنے کے بعد یعنی فریضہ عبودیت ادا کرنے کے بعد رحمت خداوندی کا طا
|
|
|
صدقہ خیرات (2010-07-21 13:14:48)
۱- امام جعفر صادق علیہ السلام سے منقول ہے کہ شب جمعہ اور یومِ جمعہ صدقہ دینا ہزار صدقہ کے برابر ہے اور محمد وآل محمد علیہم السلام پر درود پڑھنا ہزار ثواب کے برابر ہے۔
۲- امام رضا علیہ السلام سے منقول ہے جو شخص ماہِ شعبان میں کچھ صدقہ دے اگرچہ آدھے خرما کے برابر کیوں نہ ہو‘ خداوندعالم اس کے جسم کو آتشِ جہنم سے بچائے گا۔ آگ اس پر حرا
|
|
|
شخصیت علی (ع) پر امت اسلامی کا بے مثال اجماع (2010-07-21 13:04:27)
مرجع تقلید شیعیان و انقلاب اسلامی کے رہبر معظم حضرت آیة اللہ العظمی خامنہای نے امیر المؤمنین علی (ع) کے یوم ولادت کی مناسبت سے اپنے خطاب میں حضرت امیر (ع) کے بارے میں نہایت اہم نکات بیان کئے. رہبر معظم عرصہ دراز سے اتحاد بین المسلمین کے سنجیدہ تریان اور اصلی ترین علمبردار سمجھے جاتے ہیں اور مختلف مواقع پر اپنی زبان وقلم کے ذریعے
|
|
|
دین از نظر تشیع (2010-07-20 09:46:02)
تحریر سید ظفر عباس نقوی
دین کی تعریف
علمائے علم کلام نے دین کی مختلف تعریفیں کی ہیں لیکن ان تعریفوں میں سے کوئی تعریف بھی حقیقی نہیں ہے ۔ کیونکہ دینی اعتباری امورمیں سے ہے اور اعتباری امور کی حقیقی تعریف (تعریف بالجنس و الفصل) ممکن نہیں ہے ۔ پس دین کے بارے میں علماء کی طرف سے بیان کی گئی تمام تعریفیں شرح الاسمی ہیں اور معن
|
|
|
اسلام وعلوم (2010-07-19 12:19:39)
مذہب اسلام علوم کو مروّجہ اصطلاح ديني و دنيوي يا شرعي و عصري ميں تقسيم کرنےکے بجائے نافع اور غير نافع ميں تقسيم کرتا ہے ۔ پھر علم نافع کي تائيد و حمايت کرتے ہوئےاس کي طلب ميں جد و جہد اور رجوع الي اللہ کي تلقين کرتا ہےاور علم غير نافع کي ترديد و مخالفت کرتے ہوئےاس سےدور رہنےاور پناہ چاہنےکي تعليم ديتا ہے، آپ نے”اللھم انا نسئلک عل
|
|
|
فضائلِ علی علیہ السلام غیر مسلم مفکرین کی نظر میں (2010-07-19 12:05:31)
امیر الموٴمنین حضرت علی ابن ابی طالب علیہما السلام کی شخصیت ایک ایسی شخصیت ہے جس سے اپنے اور غیرسبھی مفکرین اور دانشمند متاثر ہوئے بغیر نہیں رہ سکے۔ جس کسی نے اس عظیم انسان کے کردار،گفتار اور اذکار میں غور کیا، وہ دریائے حیرت میں ڈوب گیا۔ غیر مسلم محققین اور دانشوروں نے جب امام المتقین علیہ السلام کے اوصاف کو دیکھا تو دن
|
|
|
قبلہ کی تاریخی بحث (2010-07-19 11:53:59)
یہ بات متواتر اور قطعی ہے کہ خانہٴِ کعبہ کے بانی حضرت ابراہیم علیہ السلام تھے اور اس کے بعد اطرافِ کعبہ میں رہنے والے ان کے فرزند حضرت اسماعیل علیہ السلام اور قبائل عین میں سے ایک قوم بنا "جرہم" تھی۔ خانہٴِ کعبہ کی عمارت تقریباً مربع کی صورت میں بنائی گئی جس کا ہر کونہ چاروں سمتوں (شمال، جنوب، مشرق اور مغرب) میں سے ہر ایک سمت کی طرف ت
|
|
|
توحید کے درجات اور مراتب (2010-07-19 11:50:20)
توحید کے کچھ درجات اور مراتب ہیں جیسا کہ توحید کے مقابلے میں شرک کے بھی درجات اور مراتب ہیں۔ جب تک کوئی توحید کے ان مراحل و مراتب کو طے نہیں کر لیتا وہ حقیقی معنوں میں موحد نہیں ہو سکتا۔
توحید ذاتی
توحید ذاتی سے مراد ذات حق تعالیٰ کی وحدانیت و یگانگت کی معرفت ہے۔ جو کوئی ذات حق تعالیٰ کے بارے میں پہلی معرفت حاصل کرتا ہے وہ اس کی ب
|
|
|
شرک کے مراتب اور درجات (2010-07-19 11:44:53)
جس طرح توحید کے مراتب اور درجات ہیں‘ اسی طرح شرک کے بھی اپنے مقام پر کچھ مراتب ہیں اور
تعرف الاشیاء باضدادھا
(اشیاء اپنی اضداد سے پہچانی جاتی ہیں) کی رو سے مراتب شرک کے ساتھ مراتب توحید کا موازنہ کرنے سے توحید کو بھی بہتر طور پر پہچانا جا سکتا ہے اور شرک کو بھی۔
تاریخ بھی یہی بتاتی ہے کہ ابتدائے تاریخ سے انبیاء الٰہی جس توحید کی
|
|
|
ملک و ملت کی بقا کا راز کربلا میں ہے (2010-07-17 11:49:48)
تحریر: اختر رضوی
اگر آئندہ پاکستان میں جھانک کر دیکھیں تو ملک کی تصویر بڑی خوفناک اور دھندلی سی نظر آئے گی۔ کہیں صوبائی عصبیت کی بے رحم موج کہیں لسانی تعصب کی خلیج‘ کہیں نسلی نفرت کی دیواریں‘ کہیں فرقہ واریت کا خوفناک بھوت‘ کہیں دہشت گردی کی بے رحم لہر‘ کہیں فحاشی اور عریانی کی یلغار کہیں دولت کی ہوس اور کہیں مادیت پرست
|
|
|
تربت حسینی کی فضیلت (2010-07-17 11:48:24)
اقتباس از گناہان کبیرہ( آیت اللہ شہید سید عبد الحسین دستغیب)
زمین کربلا کی شرافت اورترتب حسینی کی فضیلت اس کے عظیم اثرات کے متعلق بہت سی روایتیں موجود ہیں۔ہم ذیل میں فضیلت تربت کی دو روایتوں اور توہین کے برے اثرات پر مبنی دو واقعات بیان کرنے پر اکتفا کرتے ہیں۔
جناب شیخ مفید کے استاد شیخ ابن قولویہ اپنی کتاب کامل الزیارت میں اپ
|