|
|
اسرائيلی جديد مظالم ہميشہ تاريخ میں زندہ رہیں گے: آيت اللہ العظمی مكارم شيرازی (2010-09-02 11:53:33)
سياسی گروپ: آيت اللہ العظمی مكارم شيرازی نے اپنے ايك بيانیے میں غزہ كے آزادی قافلے پر اسرائيل كے وحشيانہ حملے كی شديد مذمت كی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ قم كی رپورٹ كے مطابق اس بيانیے كا پيغام اس طرح ہے: كئی سالوں سے محاصرہ میں رہنے والے مظلوم ملت كے لئے انسان دوستانہ امداد كے لئے دنيا كے دسيوں ممالك كے اس آز
|
|
|
دنيا كے ۳۶ ممالك كے وكلاء صیہونی حكومت كے خلاف شكايت كر رہے ہیں (2010-09-02 11:51:57)
سياسی گروپ: دنيا كے ۳۶ مالك كے ۶۰ وكلاء نےغزہ كے آزادی قافلے پر حملے كی وجہ سے صیہونی حكومت كے خلاف شكايت كرنے كا فيصلہ كيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے risalehaber كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ دنيا كے مختلف ممالك كے ۶۰ سے زائد وكلاء نے "غزہ كی قانونی حمايت" كے عنوان سے ايك گروپ تشكيل دے كر غزہ كے آزادی قافلے پر حملے كے نتي
|
|
|
روز قدس امت مسلمہ كی وحدت كا دن ہے (2010-09-02 11:44:50)
سياسی گروپ: مجمع جہان تقريب مذاہب اسلامی نے ايك بيان میں كہا كہ روز قدس استكبار كے خلاف آواز اٹھانے اور امت مسلمہ كی وحدت كا دن ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق روز قدس كی مناسبت سے مجمع تقريب مذاہب اسلامی نے ايك بيان جاری كيا ہے جس میں كہا گيا ہے كہ روز قدس تمام مسلمانوں كی استكبار سے رہائی كا دن ہے او
|
|
|
اسلامی ممالك كی جانب سے پاكستان كو ايك ارب ڈالر كی امداد (2010-09-02 11:43:33)
بين الاقوامی گروپ: اسلامی سربراہی كانفرنس oic كے ممالك نے پاكستان كو ايك ارب ڈالر كی امداد دی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے خبررساں ادارے "Medya73" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ oic كے ركن ممالك جن میں تركی، سعودی عرب، قطر، كويت، امارات اور دوسرے مسلمان تاجر شامل ہیں نے پاكستان كو سيلاب زدگان كی امداد كے لئے ايك ارب ڈالر ام
|
|
|
مغربی ممالك اسلام و قرآن كے ساتھ كنیہ كا اظہار كر رہے ہیں (2010-09-02 11:42:12)
آيت اللہ ھاشمی رفسنجانی
سياسی گروپ: مغربی دنيا كے جاہل اور متعصب افراد اسلام كو افراطی مذہب ثابت كر كے اسلام و قرآن كے ساتھ اپنے كنیہ و بغض كا اظہار كر رہے ہیں۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے آيت اللہ رفسنجانی كی خبررساں ايجنسی كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ مجمع تشخيص مصلحت نظام كے سربراہ آيت اللہ ھاشمی رفسنجانی نے قرآنی
|
|
|
قرآن مجيد كے ذريعہ ہی حقيقت كو كشف كيا جا سكتا ہے (2010-08-31 14:47:01)
حجۃ الاسلام يوسفی پور
سماجی گروپ: حوزہ علمیہ كے نامور اسكالر نے كہا ہے كہ حقائق كو درك كرنے كا بہترين ذريعہ قرآن مجيد ہی ہے۔
بين الاقوامی قرانی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق حوزہ علمیہ كے نامور اسكالر جناب حجۃ الاسلام والمسلمين يوسفی پور نے ايك علمی نشست میں گفتگو كرتے ہوئے كہا كہ رسول خدا(ص) امی تھے اور جس زمانہ میں انہ
|
|
|
آج دنيا افكار علی(ع) كی محتاج ہے (2010-08-31 14:45:28)
حجۃ الاسلام يعقوبی
سماجی گروپ: مولائے كائنات تمام صفات كے مظہر تھے اور آج دنيا كو بہت زيادہ افكار علی(ع) كی ضرورت ہے۔
بين الاقوامی قرانی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق كاشمر كے امام جمعہ حجۃ الاسلام والمسلمين يعقوبی نے قرآنی خبررساں ايجنسی ايكنا كو خصوصی انٹرويو ديتے ہوئے كہا ہے كہ مولائے كائنات كے فضائل ا
|
|
|
ضد اسلامی مواد نشر كرنے سےسویڈن كے ٹيلی ويژن نے معذرت كر لی (2010-08-31 14:44:05)
بين الاقوامی گروپ:سویڈن كے ٹيلی ويژن "TV4" نے ضد اسلامی اشتہار كو نشر كرنے سے معذرت كر لی ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی"ايكنا" نے خبررساں ايجنسی"Risalehber" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ سویڈن كی ڈيموكریٹك پارٹی نے انتخابات كے موقع پر ضد اسلامی اشتہار نشر كرنے كی اجازت طلب كی ہے جسے سویڈن كے ٹيلی ويژن نہ قبول كرنے سے انكار كر ديا ہے۔
س
|
|
|
شب قدر كی فضيلت كو معنويات سے درك كيا جا سكتا ہے (2010-08-31 14:36:24)
حجہ الاسلام سيد رضی وسوی
فكر و علم گروپ: خوئی كے امام جمعہ نے كہا ہے كہ شب قدر كی فضيلت كو معنويات كے ذريعہ ہی درك كيا جا سكتا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كےمطابق خوئی كے امام جمعہ حجۃ الاسلام والمسلمين "سيد رضی موسوی شكوری" نے قرآنی خبررساں ايجنسی ايكنا كے ساتھ خصوصی گفتگو كرتے ہوئے كہا كہ شب قدر ا
|
|
|
مسلم معاشرہ كی نجات، ترويج قرآن میں مضمر ہے (2010-08-31 14:34:01)
حجۃ الاسلام رضا بہشتی فر
قرآنی سرگرمياں گروپ: اسلامك تبليغاتی ادارہ بشرویہ كے سرپرست نے كہا ہے كہ اسلامی معاشرہ كی نجات كا واحد راستہ قرآن مجيد كی ترويج ہے۔
بين الاقوامی قرانی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اسلامك تبليغاتی ادارہ بشرویہ كے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمين رضا بہشتی فر نے ايك علمی نشست سے خطاب كرتے ہوئے ہوئ
|
|
|
اسلامی ممالك كو بحرانوں كا مقابلہ كرنے كے لئے متحد ہو جانا چاہیے (2010-08-28 11:41:12)
سياسی گروپ: اسلامی پارليمنٹ يونين كے سربراہ نے عالم اسلام كو درپيش سياسی اور اقتصادی چيلنجز كا مقابلہ كرنے كی غرض سے اسلامی ممالك كے عمل اتحاد كی ضرورت پر زور ديا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "business24-7" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ OIC كے ركن ممالك كی پارليمنٹ يونين "PUOICM" كے سربراہ "عبدالعزيز العزيز" نے دبئی میں
|
|
|
ايتھوپيا میں اسلامی آثار كی نمائش كا اہتمام (2010-08-27 12:27:27)
ثقافت و آرٹ گروپ: ايتھوپيا كے مسلمان جوانوں كی كوششوں سے اس ملك میں اسلامی آثار كی ايك نمائش كا اہتمام كيا گيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق اس نمائش كا افتتاح رواں ماہ كی ۱۲ تاريخ كو ہوا اور آئندہ بدھ تك یہ نمائش جاری رہے گی۔
ايتھوپيا میں ايرانی كلچرل سنٹر نے بھی اس نمائش میں اسلامی آثار ركھے ہیں۔
|
|
|
"ھاورڈ" يونيورسٹی میں نماز جمعہ كی ادائيگی (2010-08-27 12:24:03)
سماجی: ھاورڈ يونيورسٹی "امريكہ" كے طلباء نماز جمعہ اس يونيورسٹی كی مسجد میں ادا كی۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "risalehaber" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ انجمن اسلامی اور يونيورسٹی انتظامیہ كے مابين ايك معاہدہ ہوا ہے۔
جس كی بناء پر مسلمان طلباء ھاورڈ يونيورسٹی كی مسجد میں اذان لاؤڈاسپيكر سے نشر كر سكتے ہیں۔
اس كے علاوہ
|
|
|
چين میں "جہان اسلام'' كے نام سے شہر بسايا جائے گا (2010-08-27 12:19:00)
بين الاقوامی گروپ: چين كے شہر "نينگشيا" كی بلدیہ كے تعاون سے اسلامی آداب و رسومات پر مشتمل ايك شہر بسايا جائے گا۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے روزنامہ "الشعب اليومیہ آن لائن" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ "نينگشيا" كی بلدیہ نے سن ۲۰۰۹ ء عيسوی سے اس قسم كے شہر كو بسانے كا آغاز كيا ہے اور یہ منصوبہ سن ۲۰۱۲ء كے پایہ تكميل تك پہ
|
|
|
ڈنمارك میں مساجد میں آذان دينے كی اجازت دے دی (2010-08-27 12:17:08)
بين الاقوامی گروپ: ڈنمارك كے حكام نے مساجد میں آذان دينے كی اجازت دی ہے صرف وہ لاوڈ اسپيكر جوسنگين قسم كی صدا ديتے ہیں انہیں روكا گيا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے روزنامہ "زمان" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ ڈنمارك كے حكام نے آذان پر سے پابندی كو رد كرتےہوئے صرف ان لاوڈ اسپيكر پر پابندی لگائی ہے جو ماحولياتی آلودگی پ
|
|
|
امريكہ میں پہلی اسلامی يونيورسٹی كا آغاز (2010-08-27 12:14:46)
بين الاقوامی گروپ: امريكہ كی رياست كيليفورنيا میں پہلی اسلامی يونيورسٹی نے باقاعدہ كام شروع كر ديا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے خبررساں ايجنسی ''CBS" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ امريكہ میں قائم پہلی اسلامی يونيورسٹی میں فقہ، الہيات، اخلاق اسلامی، اقتصاد اسلامی وغيرہ كی تدريس كی جائے گی۔
يونيورسٹی كے عہديداروں كا
|
|
|
نیویارک، مسجدکی تعمیری کمیٹی سرگرم (2010-08-27 12:05:15)
نیویارک میں گراؤنڈ زیرو پر مسجد اور اسلامک سینٹر کی تعمیر اور مذہبی رواداری کے حق کے دفاع کیلئے چالیس تنظیمیں اکٹھی ہو گئیں۔ان چالیس مذہبی اور شہری حقوق کی تنظیموں کے ارکان میں صرف مسلمان ہی نہیں بلکہ یہودی اور عیسائی بھی شامل ہیں۔ جنہوں نے نائن الیون واقعے کے مقام پر مسجد اور اسلامک سینٹر کی تعمیر کے منصوبے پر ہونے والی مخالفتوں
|
|
|
"الخبر" شہر كے سرگرم شيعوں كی عدالت میں طلبی (2010-08-24 01:06:41)
بين الاقوامی گروپ: رمضان المبارك كے آغاز كے ساتھ ہی سعودی عرب كے سيكورٹی فورسز نے الخبر شہر كے سرگرم شيعوں كو مختلف مقامات پر طلب كر ليا ہے۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق رمضان المبارك كی آمد كے موقع پر سعودی عرب كے سيكورٹی اداروں نے سرگرم شيعوں كی نقل و حركت پر پابندی لگا دی ہے اور انہیں باجماعت نماز
|
|
|
مسلمان تمام دنيا كے لئے نمونہ عمل ہیں: برطانوی نائب وزير اعظم (2010-08-24 01:04:29)
بين الاقوامی گروپ: برطانوی نائب وزير اعظم نے رمضان المبارك میں مسلمانوں كی سخاوت و احسان كوديكھتے ہوئے كہا ہے كہ مسلمان پوری دنيا كے لوگوں كے لئے نمونہ عمل ہیں۔
بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ برطانیہ كے نائب وزير اعظم "نيك كلگ" نے كہا ہے كہ مسلمانوں كی طرف سے دوسروں كی امداد كرنا ايك متحسن عمل ہے
|
|
|
الخبر میں شیعہ مسجد کی ناکہ بندی (2010-08-24 00:42:41)
سعودی عرب:
سعودی پولیس نے گذشتہ دنوں الخبر کی شیعہ مسجد پر ہلہ بول دیا اور شیعیان اہل بیت (ع) کو نماز جمعہ ادا کرنے سے روک لیا۔
اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق سعودی پولیس کے دس سے زائد دستوں نے الخبر شہر میں "حی الجسر" کے علاقے میں واقع شیعہ مسجد سمیت معروف شیعہ راہنما الحاج عبداللہ المہنا کی ذاتی رہائشگاہ کا محاص
|