|
|
"کامیاب عورت" کا مغربی اور اسلامی نقطہ نظر (2010-09-07 22:55:30)
گزشتہ صدی سے یہ موضوع مسلسل زیرِ بحث ہے کہ معاشرے میں ” کامیاب عورت“ کون ہوتی ہے؟ مغربی معاشرے میں اُس خاتون کو ”کامیاب عورت“ قرار دیا جاتا ہے جو کامیاب معاش رکھتی ہو، جو مالی طور پر خود مختار ہو اور جو گھر اور کارکی مالک ہو۔ لہٰذا ایسی خواتین اس معاشرے میں رول ماڈل (Role model) کے طور پر جانی جاتی ہیں جو مذکورہ بالا معیار پر پ
|
|
|
شادي کي برکتيں اور فوائد (2010-09-07 22:54:25)
رشتہ ازدواج ميں منسلک ہو کر ايک دوسرے کا شريک حيات اور جيون ساتھي بننا اور ’’خوشحال گھرانے‘‘ کي ٹھنڈي فضا ميں سانس لينا دراصل زندگي کے اہم ترين امور سے تعلق رکھتا ہے۔
شادي، مرد اور عورت دونوں کے روحاني آرام و سکون اور مل جل کر زندگي کي گاڑي کو دلگرمي کے ساتھ چلانے کا ايک وسيلہ ہے۔
يعني ايک دوسرے کي ڈھارس باندھنے، اطم
|
|
|
قران کی نگاہ میں معاشرہ کے انحرافات (2010-09-03 13:40:09)
استاد انصاری بویر احمدی
قرآن مجید معارف کا سب سے بڑا خزانہ ، افضل ترین کلام اورمعاشرہ کی کج رویوں اورانحرافات کی اصلاح میں عمیق ترین بیان ہے۔
کمال ِ اورجامعیت قرآن کریم اس کی ایسی منحصر بہ فرد خصوصیت ہے جو جوامع بشری کی تمام ضرورتوں اور نیاز مندیوں لے لئے جواب گو ہونے کی مکمل قدرت و صلاحیت رکھتی ہے اوردنیا و آخرت کی سعا
|
|
|
یوم القدس اور عالم اسلام (2010-09-03 11:51:29)
ہمارے دم سے ہے باقی حرارت اسلام
نگاہ جس پہ ہے سب کی وہ آفتاب ہیں ہم
کریں گے قدس کو صیہونیوں کے شرک سے پاک
خلیل وقت خمینی (رح) کا سچا خواب ہیں ہم
بانی انقلاب اسلامی حضرت امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ نے اسلامی انقلاب کی کامیابی سے تقریبا
|
|
|
یوم قدس کی تاثیر (2010-09-03 11:49:25)
اگر عالم اسلام اس دن کو کما حقہ منائے اور صیہونیوں کے خلاف فلک شگاف نعرے بلند کرنے کے لئے اس دن کا بخوبی استعمال کرے تو کافی حد تک دشمن کو شکست دی جا سکتی ہے، اسے پسپائی پر مجبور کیا جا سکتا ہے۔
ملت ایران پیش قدمی کرکے یہ دکھائے گی کہ یوم قدس اور مسئلہ فلسطین کے سلسلے میں موقف کے اعلان کے موقع سے بھرپور استفادہ کیا ہوتا ہے۔
فلسطینی م
|
|
|
یوم قدس کی مخالفت (2010-09-03 11:48:01)
اسرائیل کے رسمی اور با ضابطہ حامیوں اور اسی طرح اس کے اتحادیوں کی طرف سے جو اسرائیل کے غیر رسمی حامی ہیں، یوم قدس کی مخالفت، قابل دید حرکت ہے۔
یوم قدس کے مخالفین تیار کئے گئے ہیں اور اس دن کو ذہنوں سے مٹا دینے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔
ہم نے عالم اسلام میں کہیں بھی نہیں دیکھا کہ عالمی طاقتیں اس بات کا موقع دیں کہ مقامی حکومتیں عوام کو
|
|
|
یوم قدس منانے کی ضرورت (2010-09-03 11:46:55)
عالمی یوم قدس نزدیک آ کر دنیا کے غیور مسلمانوں کو مظلوم فلسطینی قوم کے دفاع و حمایت کی سنگین ذمہ داری کی، پہلے سے زیادہ تاکید کے ساتھ، یاد دہانی کراتا ہے۔
امام خمینی رحمت اللہ علیہ نے اس دن کا اعلان کرکے انسانی ضمیروں کی سطح پر مسئلہ فلسطین کو زندہ رکھا اور صیہونی حکومت کے خلاف اٹھنے والی آوازوں کو (ایک نقطے) پر مرکوز کر دیا، نتیجے
|
|
|
یوم قدس کا عقیدت مندانہ انعقاد (2010-09-03 11:45:33)
عالم اسلام کو چاہئے کہ یوم قدس منائے۔ مسلم عوام، ضمیر فروش حکومتوں کو اس کی ہرگز اجازت نہ دیں کہ وہ ظاہری پرامن فضا میں جو انہوں نے قائم کر لی ہے، فلسطین کے ٹکڑے ٹکڑے کر دیں، رفتہ رفتہ اسے نگل لیں اور سب کچھ بھلا دیا جائے۔
جن حکومتوں نے غاصب حکومت سے سازباز کی اور فلسطینیوں کو قربان کر دیا انہیں کبھی فراموش نہیں کرنا چاہئے۔ یہ کوئی م
|
|
|
قرآن نہج اللاغہ کے آئينے ميں (2010-09-02 11:30:50)
مؤلف محمدفولادي
(يہ مقالہ حضرت آية اللہ مصباح يزدي کي کتاب ”قرآن اورآئينہ نہج البلاغہ“ سے ايک انتخاب ہے)
الف : قرآن کريم کي اہميت وموقعيت :
۱۔ اس وقت فقط قرآن کريم ہي ايک آسماني کتاب ہے جوانسان کي دسترس ميں ہے۔
نہج البلاغہ ميں بيس سے زيادہ خطبات ہيں جن ميں قرآن مجيدکاتعارف اور اس کي اہميت وموقعيت بيان ہوئي ہے بعض اوقات
|
|
|
حا کم,حضرت علی علیہ السلام کی نظر میں ( حصہ دوم) (2010-09-02 11:28:03)
قارئین محترم !ا ب ھم خلفائے ثلاثہ کے چند شواھد پیش کرتے ھیں ، جنہوں نے متعدد مقامات پر الٹے سیدھے اور خلافِ واقع حکم اور فتوے صادر فرمائے، جو قرآن و حدیث کے صریحا مخالف تھے، جس کی وجہ سے حضرت امیر المومنین (ع) نے اس رویہ کو اپنی محکم اورمضبوط دلیل و برھان کے ذریعہ ھدف تنقید قرار دیا ، چنانچہ اسبارے میں اھل سنت کی معتبر کتابوں میں کثرت
|
|
|
حا کم ؛ حضرت علی علیہ السلام کی نظر میں(حصہ اول) (2010-09-02 11:25:14)
شرائط امامت
اے اللہ ! میں پھلا شخص ہوں جس نے تیری طرف رجوع کیا اور تیرے حکم کو سن کر لبیک کھی ، رسول اکرم(ص) کے علاوہ کسی نے بھی نماز پڑھنے میں مجھ پر سبقت نھیں کی ،اے لوگو! تمھیں یہ معلوم ھے کہ ناموس ، خون ، مال غنیمت ، نفاذِ احکام اور مسلمانوں کی پیشوائی کے لئے کسی طرح مناسب نھیں کہ کوئی بخیل حا کم ہو، کیونکہ اگر ایسا ہوگا تو اس کے دان
|
|
|
شخصیت علی (ع) پر امت اسلامی کا بے مثال اجماع (2010-08-27 12:12:12)
مرجع تقلید شیعیان و انقلاب اسلامی کے رہبر معظم حضرت آیة اللہ العظمی خامنہای نے امیر المؤمنین علی (ع) کے یوم ولادت کی مناسبت سے اپنے خطاب میں حضرت امیر (ع) کے بارے میں نہایت اہم نکات بیان کئے. رہبر معظم عرصہ دراز سے اتحاد بین المسلمین کے سنجیدہ تریان اور اصلی ترین علمبردار سمجھے جاتے ہیں اور مختلف مواقع پر اپنی زبان وقلم کے ذریعے
|
|
|
امام حسن علیہ السلام نے انسانی معاشرے کوعظیم درس دیا (2010-08-25 19:26:38)
آیت اللہ امامی کاشانی:
تہران کے خطیب جمعہ آیت اللہ امامی کاشانی نے نمازکے دوسرے خطبے کے آغازمیں نمازیوں کو تقوائے الہی اختیارکرنے اورگناہوں سے دوررہنے کی نصیحت کی۔
انہوں نے کی مرکزی نمازجمعہ آج آیت اللہ امامی کاشانی کی امامت میں اداکی گئی جس میں روزہ دارنمازیوں کی بہت بڑی تعداد نے شرکت کی۔
تہران کے خطیب جمعہ نے نمازکے خطبوں کے
|
|
|
ماہ رمضان کے چودھوین دن کی دعا (2010-08-25 11:21:10)
بسم الله الرحمن الرحيم
اَللَّهُمَّ لاتُؤاخِذْنى فيهِ بِالْعَثَراتِ وَ اَقِلْنى فيهِ مِنَ الْخَطايا وَ الْهَفَواتِ وَ لاتَجْعَلْنى فيهِ غَرَضاً لِلْبَلايا وَ الافاتِ بِعِزَّتِكَ يا عِزَّ الْمُسْلِمينَ.
شروع کرتا ہوں اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے ۔
خدایا اس دن میری لغزشوں کا مجھ سے مواخذہ نہ کر اور م
|
|
|
عظیم مسلمان سائنسدان " ابو علی سینا " (2010-08-22 13:54:10)
بو علی حسین بن عبداللہ بن سینا 980 عسیوی بمطابق 370 ہجری قمری کو بخارا میں پیدا ہوۓ ۔ ان کے والد کا نام عبداللہ تھا جو بلخ کے رہنے والے تھے اور نوح بن منصور سامانی کے دور حکومت میں بخارا ہجرت کر گۓ اور یہاں ان کے والد کو انتظامی امور میں ایک اچھے عہدے پر فائز کر دیا گیا ۔
ان کی والدہ کا نام ستارہ تھا ۔ آپ ماں اور باپ ،
|
|
|
قبلہ اول کے خلاف سنگین صہیونی اقدامات (2010-08-17 23:29:01)
مقبوضہ فلسطین کے دارالحکومت یروشلم کے مشرقی حصے میں مسلمانوں کا قبلہ اول ہے- سینکڑوں برس قدیم یہ عمارت معروف معنوں میں بیت المقدس بھی کہلاتی ہے- وہ عظیم، بے مثال اور مقدس مقام ہے جہاں سے اللہ کے آخری رسول معراج شریف کے سفر پر روانہ ہوئے تھے، جہاں سینکڑوں پیغمبر، صحابہ کرام اور اولیاء اللہ خالق کائنات کے حضور سجدہ ریز ہو چکے ہیں اور
|
|
|
صہیونیت، فسطائیت کا دوسرا رخ (2010-08-17 13:04:08)
فلسطین کا بحران اس وقت سے شروع ہوا جب سے صہیونیوں نے انیس سو اڑتالیس 1984 میں سرزمیں قدس پرقبضہ کیا۔
اسی زمانے سے یہ بحران لوگوں اور حکومتوں خاص طورسے عالم اسلام کی توجہ کا مرکز بناہواہے۔ گرچہ صہیونی ریاست اور اس کے مغربی حامیوں کا کہنا ہے کہ اب فلسطین کا بحران ختم ہوگیا ہے اور اسرائیلی ریاست قائم ہوچکی ہے لیکن ملت فلسطین کی جدوجہد
|
|
|
جب شیطان نے اپنا سازو سامان نیلام کردیا (2010-08-17 12:56:22)
ناامیدی کی مذمت؛
اخبار کی ناقلین اور آثار کے راویوں، شکرشکن و شیرین گفتار طوطوں نے افسانوں کے بیچوں بیچ نقل کیا ہے کہ:
ایک دن شیطان نے منادی کرادی کہ سب اپنا کام کاج چھوڑ دیں اور سب حاضر ہوں اور اس کے ساز و سامان کی نیلامی میں شرکت کریں کیوں کہ ولایت کے سفر کے سلسلے میں اسی رقم کی کمی کا سامنا ہے.
یہ خبر بڑی تیزی کے ساتھ زبان بزبان مو
|
|
|
ظلم بالائے ظلم جرم بالائے جرم (2010-08-14 14:05:49)
سامراجی دہشت گردوں نے ایک بار پھر سامرہ میں مشاہد مقدسہ کی بے حرمتی کے ذریعہ محمد و آل محمد علیہم السلام کے صبر وتحمل کا امتحان لیا ہے سامرہ میں خاندان رسالت و امامت کے دو امام معصوم حضرت امام علی نقی اور حضرت امام حسن عسکری علیہما السلام کے حرم مطہر میں تشدد آمیز دھماکوں نے ایک بار پھر عالم اسلام خصوصا" شیعی دنیا کے قلوب سینوں میں
|
|
|
مثالی معاشرے کی اہم خصوصیات۔ (2010-08-09 19:11:59)
مثالی معاشرے کی ضروت اور ارکان کی وضاحت کے بعد اب اسکی اہم اور بے مثال خصوصیات کی جانب اشارہ کرتے ہیں جو اسے دوسرےغیر اسلامی مشرقی اور مغربی معاشرے سے الگ اور متمایز کردیتی ہیں یہ خصوصیات معاشرے کے سیاسی، اجتماعی، ثقافتی، معیشتی، امنیتی میادین وغیرہ سے مکمل رابطہ رکھتی ہیں امام کی نظر میں جب تک ایک مثالی اور آئیڈیل سوسائٹی کے اندر
|