Tuesday 22nd 2012
 
تلاش
شعر و ادب
 
  اسلامی خبریں
1390/12/2 17:50:46 ارسال به دوستان    چاپ کد مطلب : 46688
تعداد بازدید : 120

اسلامی سوشل نیٹورك"سلام دنيا" كا عنقريب افتتاح

 

بين الاقوامی گروپ : فيس بك ﴿face book﴾ كے متبادل كے طورپرعنقريب "سلام دنيا" ﴿sallam world﴾ كے نام سے ايك سوشل نیٹورك كا افتتاح كيا جائے گا۔

ايران كی قرآنی خبر رساں ايجنسی ﴿ايكنا﴾ نے اطلاع رساں ويب سائیٹ «Panorama» كے حوالے سے نقل كرتے ہوئے كہا ہے كہ "حلال فيس بك" كا لقب پانے والے سوشل نیٹورك "سلام دنيا " ،دنيا بھر میں مسلمانوں كے لیے باہمی سماجی رابطوں كا ايك ذريعہ قرار پائےگا ۔

واضح رہے كہ یہ سوشل نیٹورك اس سال موسم گرما سے آٹھ مختلف زبانوں میں اپنے كام كا آغاز كرے گا جبكہ آئندہ پانچ برسوں تك ۵۰ ملين افراد اس سے استفادہ كر سكیں گے۔

قابل ذكر ہے كہ تركيا اور روس كے سرمایہ كاروں نے كئی ملين ڈالروں كی ايك بڑی رقم كو اس سوشل نیٹورك كے افتتاح كے لیے خرچ كيا ہے۔

 

 

commentUser
نام اور فیملی نام
ایمیل ایڈریس
comment *

کوچک و یا بزرگ بودن حروف اهمیتی ندارد
 relateArticle 
 moreVisitFromCategoryOf " اسلامی خبریں "  
Copyright © 2004-2011 ERFAN.IR