Tuesday 22nd 2012
 
تلاش
شعر و ادب
 
  مقالات
1389/6/16 23:02:38 ارسال به دوستان    چاپ کد مطلب : 21572
تعداد بازدید : 836

خداشناسی (پہلا سبق)

مچھلی

کیا آپ کے گھر میں مچھلی ہے ؟

کیا آپ مچھلی کو پسند کرتے ہیں ؟

مچھلی کہاں زندگی گزارتی ہے ؟

کیا آپ جانتے ہیں کہ مچھلی کس ذریعہ سے پانی میں تیرتی ہے ؟

اگر مچھلی کے پر نہ ہوں تو کیا وہ پانی میں تیر سکے گی ؟

کیا مچھلی نے اپنے لۓ پر خود بناۓ ہیں؟

نہیں مچھلی نے اپنے پر خود نہيں بناۓ اور نہ ہی کسی انسان نے اس کے پر بناۓ ہیں۔

بلکہ خداوند قادر و مہربان جانتا تھا کہ اس خوبصورت حیوان کے لۓ پر ضروری ہیں اس لۓ اسے پر عطا کۓ تاکہ وہ پانی میں تیر سکے۔

گھر میں کسی برتن میں مچھلی ڈالۓ اور اپنے دوست کے ساتھ  مل کر دیکھۓ اور دیکھۓ کہ مچھلی کس طرح سانس لیتی ہے ؟ کس طرح تیر تی ہے ؟ کس طرح پانی میں اوپر نیچے جاتی ہے ؟ کس وقت اپنی دم ہلاتی ہے ؟ اس وقت اپنے دوست سے  پوچھۓ کہ مچھلی کو کس نے پیدا کیا ہے ۔

commentUser
نام اور فیملی نام
ایمیل ایڈریس
comment *

کوچک و یا بزرگ بودن حروف اهمیتی ندارد
 relateArticle 
 moreVisitFromCategoryOf " مقالات "  
Copyright © 2004-2011 ERFAN.IR