|
||||||||||||||||||||||||||||||||||
سال 2010 قرآن اور پیغمبر(ص) کا سال: ترکیترکی نے 2010 کو قرآن اور رسول اکرم صلی الله علیہ و آلہ و سلم کا سال قرار دیا۔اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق، ترکی کے وزیر دیانت (مذہبی امور) "علی بارداک اوغلو" نے سال 2010 کو ترکی میں قرآن اور پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم قرار دیا ہے۔ انھوں نے اس اعلان کے ضمن میں عوام سے اپیل کی ہے کہ اس سال کے دوران ہر روز ٹیلی ویژن کو آدھے گھنٹے تک بند رکھیں اور گھروں میں قرآن مجید کی تلاوت کریں۔
|
||||||||||||||||||||||||||||||||||
| Copyright © 2004-2011 ERFAN.IR | ||||||||||||||||||||||||||||||||||