Thursday 09th 2012
 
تلاش


شعر و ادب
 
  اسلامی خبریں
1389/6/14 13:10:26 ارسال به دوستان    چاپ کد مطلب : 21468
تعداد بازدید : 685

فرانس میں حجاب کے بعد اب حلا ل کھانو ں کے خلا ف مہم

فرانس میں حجا ب کے بعداب حلا ل کھا نوں کے خلاف بھی مہم شر و ع کر دی گئی ہے اور فرانس کے مئیر نے ریسٹو رنٹس میں حلا ل کھانوں کی فراہمی کو متعصبانہ قرر ا دے دیا ہے۔

اہل البیت (ع) نیوز ایجنسی ـ ابنا ـ کی رپورٹ کے مطابق فرا نس کی ایک فا سٹ فو ڈ چین نے اعلا ن کیا ہے کہ ان کی ریسٹو رنٹ میں صرف حلال گوشت فراہم کیا جا ئے گا کیونکہ ان کے گا ہگوں کی بڑی تعداد مسلما ن ہے ۔ تاہم فرا نسیسی سیاستدانوں نے فو ڈ چین کے اس اعلان کے خلاف احتجا ج کیا ہے اور اسے مذہبی تعصّب قرار دے دیا ہے ۔

یہ فو ڈ چین حلال گو شت فراہم کر نے کے لیے گا ہگوں سے اضا فی رقم بھی وصو ل کرے گی جس پر فرانسیسی سیاستدانوں کا کہناہے کہ یہ ناانصا فی ہے کیو نکہ ضر وری نہیں ہے کہ ہر مسلما ن حلال غذا ہی کھا نا چاہتا ہو ۔ تاہم کمپنی کی جانب سے اس بات کو بے وقو فا نہ قرار دیا گیا ہے ان کا کہنا ہے کہ اگر کوئی حلا ل گو شت نہیں کھا نا چا ہتاتو وہ کہیں اور جا سکتا ہے ۔

commentUser
نام اور فیملی نام
ایمیل ایڈریس
comment *
 relateArticle 
 moreVisitFromCategoryOf " اسلامی خبریں "  
Copyright © 2004-2011 ERFAN.IR