Thursday 09th 2012
 
تلاش


شعر و ادب
 
  اسلامی خبریں
1389/6/14 13:08:58 ارسال به دوستان    چاپ کد مطلب : 21467
تعداد بازدید : 645

مخالفین مسجد کی تعمیر روکنے کی 10 سال قدیم قانونی جنگ ہار گئے

لندن:

مسجد کی تعمیر کے مخالفین آرسینل ٹریننگ گراؤنڈ کے قریب مسجد کی تعمیر کو روکنے کی 10 سال قدیم قانونی جنگ ہار گئے ہیں۔

 ڈیلی ایکسپریس کے مطابق پلاننگ کمیٹی کے چیئرمین نے اپنا کاسٹنگ ووٹ استعمال کرکے مسجد کی تعمیر کے منصوبہ کی منظوری دیدی۔ اجلاس میں بی این پی اور اس کے حامیوں کی جانب سے تشدد کے خدشہ کی بنا پر پولیس نے بھی شرکت کی۔

اس موقع پر بی این پی نے لندن کالنی، ہوٹس کے شہریوں میں مسجد کی مخالفت میں ہینڈ بلز تسیم کئے۔ مسلمان کھلاڑی جمعہ کو تربیتی سیشن کے بعد اس مقام پر زیر تعمیر مسجد میں نماز ادا کرتے ہیں۔ فلمی اداکار فلپ میڈوک نے بھی مسجد کی تعمیر کی مخالف کی تھی جو اس علاقے میں 30 سال سے رہائش پذیر ہے۔

commentUser
نام اور فیملی نام
ایمیل ایڈریس
comment *
 relateArticle 
 moreVisitFromCategoryOf " اسلامی خبریں "  
Copyright © 2004-2011 ERFAN.IR