Monday 21st 2012
 
تلاش
شعر و ادب
 
  اسلامی خبریں
1389/6/11 11:44:50 ارسال به دوستان    چاپ کد مطلب : 21299
تعداد بازدید : 868

روز قدس امت مسلمہ كی وحدت كا دن ہے

سياسی گروپ: مجمع جہان تقريب مذاہب اسلامی نے ايك بيان میں كہا كہ روز قدس استكبار كے خلاف آواز اٹھانے اور امت مسلمہ كی وحدت كا دن ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كے مطابق روز قدس كی مناسبت سے مجمع تقريب مذاہب اسلامی نے ايك بيان جاری كيا ہے جس میں كہا گيا ہے كہ روز قدس تمام مسلمانوں كی استكبار سے رہائی كا دن ہے اور یہ امت مسلمہ كی وحدت كا دن ہے۔ امام خمينی(رح) نے اپنی اعلی بصيرت كی بدولت اس دن كو روز قدس قرار ديا ہے تاكہ قبلہ اول كی بازيابی كے لئے مسلمان متحد ہو جائیں یہی وجہ ہے كہ نہ صرف مسلمان ممالك میں بلكہ غير مسلم ممالك میں بھی منايا جاتا ہے در حقيقت مجمع تقريب مذاہب نے ان اداروں پر بھی شديد نكتہ چينی كی جو بظاہر انسانی حقوق كا دم بھرتے ہیں ليكن فلسطينيوں پر ہونے والے مظالم پر اپنی آنكھیں بند كر ليتے ہیں۔

commentUser
نام اور فیملی نام
ایمیل ایڈریس
comment *

کوچک و یا بزرگ بودن حروف اهمیتی ندارد
 relateArticle 
 moreVisitFromCategoryOf " اسلامی خبریں "  
Copyright © 2004-2011 ERFAN.IR