Tuesday 07th 2012
 
تلاش


شعر و ادب
 
  اسلامی خبریں
1389/6/11 11:43:33 ارسال به دوستان    چاپ کد مطلب : 21298
تعداد بازدید : 740

اسلامی ممالك كی جانب سے پاكستان كو ايك ارب ڈالر كی امداد

بين الاقوامی گروپ: اسلامی سربراہی كانفرنس oic كے ممالك نے پاكستان كو ايك ارب ڈالر كی امداد دی ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے خبررساں ادارے "Medya73" كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ oic كے ركن ممالك جن میں تركی، سعودی عرب، قطر، كويت، امارات اور دوسرے مسلمان تاجر شامل ہیں نے پاكستان كو سيلاب زدگان كی امداد كے لئے ايك ارب ڈالر امداد دی ہے۔

واضح رہے كہ اسلامی جمہوریہ ايران پاكستان كو مسلسل امداد فراہم آ رہا ہے۔

 

commentUser
نام اور فیملی نام
ایمیل ایڈریس
comment *
 relateArticle 
 moreVisitFromCategoryOf " اسلامی خبریں "  
Copyright © 2004-2011 ERFAN.IR