Tuesday 07th 2012
 
تلاش


شعر و ادب
 
  اسلامی خبریں
1389/6/9 14:36:24 ارسال به دوستان    چاپ کد مطلب : 21215
تعداد بازدید : 676

شب قدر كی فضيلت كو معنويات سے درك كيا جا سكتا ہے

حجہ الاسلام سيد رضی وسوی

فكر و علم گروپ: خوئی كے امام جمعہ نے كہا ہے كہ شب قدر كی فضيلت كو معنويات كے ذريعہ ہی درك كيا جا سكتا ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" كی رپورٹ كےمطابق خوئی كے امام جمعہ حجۃ الاسلام والمسلمين "سيد رضی موسوی شكوری" نے قرآنی خبررساں ايجنسی ايكنا كے ساتھ خصوصی گفتگو كرتے ہوئے كہا كہ شب قدر انتہائی باعظمت رات ہے جو ائمہ طاہرين اور ملائكہ كے ساتھ منسوب ہے۔

انہوں نے كہا كہ معنويات كے ذريعہ ہی شب قدر كی حقيقت كو درك كيا جا سكتا ہے۔

خوئی كے امام جمعہ نے كہا كہ مولائے كائنات نے بھی زندگی كے آخری ايام میں تقوی كی وصيت كی ہے۔

commentUser
نام اور فیملی نام
ایمیل ایڈریس
comment *
 relateArticle 
 moreVisitFromCategoryOf " اسلامی خبریں "  
Copyright © 2004-2011 ERFAN.IR