Thursday 09th 2012
 
تلاش


شعر و ادب
 
  اسلامی خبریں
1389/6/6 11:41:12 ارسال به دوستان    چاپ کد مطلب : 21036
تعداد بازدید : 713

اسلامی ممالك كو بحرانوں كا مقابلہ كرنے كے لئے متحد ہو جانا چاہیے

 

سياسی گروپ: اسلامی پارليمنٹ يونين كے سربراہ نے عالم اسلام كو درپيش سياسی اور اقتصادی چيلنجز كا مقابلہ كرنے كی غرض سے اسلامی ممالك كے عمل اتحاد كی ضرورت پر زور ديا ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "business24-7" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ OIC كے ركن ممالك كی پارليمنٹ يونين "PUOICM" كے سربراہ "عبدالعزيز العزيز" نے دبئی میں ۲۱ جون كو اسلامی ممالك كی پارليمنٹ كی يونين كے انتظامی كمیٹی كے ۲۳ویں اجلاس میں اس مطلب كی وضاحت كرتے ہوئے كہا كہ مسلمانوں اور اسلامی ممالك كے نمائندوں كی حيثيت سے ہماری ذمہ داری ہے كہ ہم عالم اسلام كو درپيش چيلنجز اور بحرانوں كی تاثير اور اسباب كو پہچانیں اور ايك دوسرے كے تعاون اور اتحاد سے ان بحرانوں كو حل كرنے كی كوشش كریں۔

اس اجلاس كے شركاء نے اسلامی ممالك كو درپيش چيلنجز كا مقابلہ كرنے كی غرض سے oic كے ركن ممالك كی اسلامی پارليمنٹ يونين كے كردار كو مزيد بہتر كرنے كی ضرورت پر زور ديا ہے۔

 

commentUser
نام اور فیملی نام
ایمیل ایڈریس
comment *
 relateArticle 
 moreVisitFromCategoryOf " اسلامی خبریں "  
Copyright © 2004-2011 ERFAN.IR