Wednesday 08th 2012
 
تلاش


شعر و ادب
 
  اسلامی خبریں
1389/6/5 12:24:03 ارسال به دوستان    چاپ کد مطلب : 20967
تعداد بازدید : 771

"ھاورڈ" يونيورسٹی میں نماز جمعہ كی ادائيگی

سماجی: ھاورڈ يونيورسٹی "امريكہ" كے طلباء نماز جمعہ اس يونيورسٹی كی مسجد میں ادا كی۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" نے "risalehaber" كے حوالے سے رپورٹ دی ہے كہ انجمن اسلامی اور يونيورسٹی انتظامیہ كے مابين ايك معاہدہ ہوا ہے۔

جس كی بناء پر مسلمان طلباء ھاورڈ يونيورسٹی كی مسجد میں اذان لاؤڈاسپيكر سے نشر كر سكتے ہیں۔

اس كے علاوہ اس يونيورسٹی میں نماز مغرب و عشاء كے بعد افطاری كے لئے طلباء كے درميان حلال كھانے تقسيم كیے جاتے ہیں۔

اس يونيورسٹی كے ہاسٹل میں موجود ريسٹورنٹ میں بھی حلال نے دستياب ہے جن سے مسلمان طلباء ماہ رمضان میں استفادہ كر سكے ہیں۔

commentUser
نام اور فیملی نام
ایمیل ایڈریس
comment *
 relateArticle 
 moreVisitFromCategoryOf " اسلامی خبریں "  
Copyright © 2004-2011 ERFAN.IR