Thursday 09th 2012
 
تلاش


شعر و ادب
 
  معاشره
1389/6/3 11:21:10 ارسال به دوستان    چاپ کد مطلب : 20864
تعداد بازدید : 973

ماہ رمضان کے چودھوین دن کی دعا

بسم الله الرحمن الرحيم

اَللَّهُمَّ لاتُؤاخِذْنى فيهِ بِالْعَثَراتِ وَ اَقِلْنى فيهِ مِنَ الْخَطايا وَ الْهَفَواتِ وَ لاتَجْعَلْنى فيهِ غَرَضاً لِلْبَلايا وَ الافاتِ بِعِزَّتِكَ يا عِزَّ الْمُسْلِمينَ.

شروع کرتا ہوں اللہ کے نام سے جو بڑا مہربان اور نہایت رحم کرنے والا ہے ۔

خدایا اس دن میری لغزشوں کا مجھ سے مواخذہ نہ کر اور میری خطاؤں اورغلطیوں کے   عذر کو قبول کر لے اور مجھ کو بلا و آفت  کے تیر کا نشانہ نہ بنانا اپنی عزت کے واسطہ  سے اے مسلمانوں کو عزت دینے والے ۔

commentUser
نام اور فیملی نام
ایمیل ایڈریس
comment *
 relateArticle 
 moreVisitFromCategoryOf " معاشره "  
Copyright © 2004-2011 ERFAN.IR