Monday 21st 2012
 
تلاش
شعر و ادب
 
  اسلامی خبریں
1389/5/6 13:07:58 ارسال به دوستان    چاپ کد مطلب : 19184
تعداد بازدید : 791

تركی میں اموی دور سے مربوط اسلامی دستاويزات كشف

ثقافتی گروپ: تركی كے شہر استنبول میں انڈر گراؤنڈ ٹرين كی پٹری بچھانے كے لئے سرنگیں كھودنے كے دوران اموی دور سےمربوط اسلامی دستاويزات كشف ہوئی ہیں۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ تركی نےاخبار العالم سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ استنبول كے علاقے "ينی كاپی" میں انڈرگراؤنڈ پٹری بچھانے كے لئےسرنگیں كھودنے كے نيچے میں یہ اسلامی دستاويزات ملی ہیں جو ايك ہڈی پر عربی زبان میں لكھی ہوئی ہیں۔

ماہرين نے اس بارے میں كہا ہے كہ یہ مكتوب دستاويز كوفی خط كی ہے اور یہ ۵۰ اور ۶۰ ہجری قمری سے مربوط ہے كہ جو اموی دور حكومت تھا۔

commentUser
نام اور فیملی نام
ایمیل ایڈریس
comment *

کوچک و یا بزرگ بودن حروف اهمیتی ندارد
 relateArticle 
 moreVisitFromCategoryOf " اسلامی خبریں "  
Copyright © 2004-2011 ERFAN.IR