Thursday 09th 2012
 
تلاش


شعر و ادب
 
  اسلامی خبریں
1389/4/30 12:03:16 ارسال به دوستان    چاپ کد مطلب : 18703
تعداد بازدید : 649

اردن كےمفتی نےفيس بك سے استفادہ كو حرام قرار ديا ہے

سياسی گروپ: اردن كے سابق مفتی علی سلمان القصاۃ نےاپنے ايك فتوی میں فيس بك سائٹ سے استفادہ كرنے كو حرام قرار ديا ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ اردن نے "محيط" سائٹ كے حوالے سے نقل كيا ہے كہ اس فتوی میں ديگر انٹرنیٹ سائٹس سے استفادہ كرنے كے بارے میں بھی كم شرعی بيان ہوا ہے كہ جس كے مطابق یہ حكم شرعی استعمال كے طريقہ كار سے مربوط ہے اگر اس سے حرام كاموں كے لئے استفادہ كيا جائے تو یہ استفادہ كرنا حرام ہے۔

اردن كے سابق مفتی نے كہا ہے كہ انٹرنیٹ كی سائٹس سے صحيح استفادہ كرنے میں كوئی حرج نہیں ہے كيونكہ ايك مسلمان شخص كو صحيح اور نيك كاموں كے لئے اس قسم كے وسائل سے استفادہ كرنے كا حق حاصل ہے۔

موصولہ رپورٹ كے مطابق اردن كے ۵ لاكھ شہری اس فيس بك سے استفادہ كرتے ہیں۔

commentUser
نام اور فیملی نام
ایمیل ایڈریس
comment *
 relateArticle 
 moreVisitFromCategoryOf " اسلامی خبریں "  
Copyright © 2004-2011 ERFAN.IR