Wednesday 08th 2012
 
تلاش


شعر و ادب
 
  اسلامی خبریں
1389/4/29 11:15:24 ارسال به دوستان    چاپ کد مطلب : 18634
تعداد بازدید : 660

ایک ایرانی سنی اعتکاف میں شیعہ ہوگئے

منگل 15 جولائی ایام البیض کے پہلے دن ایک ایرانی سنی بھائی قم کی جامع مسجد میں معتکف تھے کہ حالت اعتکاف میں ہی مذہب حقہ جعفریہ اثناعشریہ کی دائرہ نجات میں داخل ہوئے.

شیعہ آنلائن کی رپورت کے مطابق، ان کے ایک معتکف ساتھی "قاضی زادہ" قم کی جامع مسجد سے اس خبر ایجنسی کے ساتھ تیلیفون پر رابطہ کرکے کہا کہ ان کے ایک سنی معتکف ساتھی نے شیعہ ہونے کا اعلان کیا ہے. انہون نے کہا کہ اس مؤمن بھائی کا تعلق بندرعباس سے ہے اور انہون نے اعتکاف کے پہلے دن ہی فرقہ ناجیہ میں وارد ہونے کا اعلان کیا.

"قاضی زادہ" نے کہا: اس نو وارد شیعہ بھائی کا نام حسین ہے اور ان کی درخواست ہے کہ ان کی جان و مال کو خطرے کے پیش نظر ان کا پورا نام فاش نہ کیا جائے کیونکہ بصورت دیگر ان کے قبیلے کے بڑوں کی جانب سے انہیں اذیت و آزار کا سامنا کرنا پڑے گا.

"قاضی زادہ" نے کہا کہ نئے شیعہ برادر – جن کی عمر 35برس ہے - ابھی تک حضرت زہراء کی شہادت کی کیفیت سے بے خبر تھے اور اعتکاف سے قبل جب انہوں نے شہادت حضرت زہراء (س) کی داستان سنی تو بہت زیادہ متاثر ہوئے اور اس سلسلے میں مطالعے کا آغاز کیا چنانچہ بعض نوجوانوں نے درکار کتابیں فراہم کردیں اور میرے والد نے ان کی ہدایت میں بنیادی کردار ادا کیا.

commentUser
نام اور فیملی نام
ایمیل ایڈریس
comment *
 relateArticle 
 moreVisitFromCategoryOf " اسلامی خبریں "  
Copyright © 2004-2011 ERFAN.IR