|
||||||||||||||||||||||
ایک ایرانی سنی اعتکاف میں شیعہ ہوگئے
منگل 15 جولائی ایام البیض کے پہلے دن ایک ایرانی سنی بھائی قم کی جامع مسجد میں معتکف تھے کہ حالت اعتکاف میں ہی مذہب حقہ جعفریہ اثناعشریہ کی دائرہ نجات میں داخل ہوئے.
شیعہ آنلائن کی رپورت کے مطابق، ان کے ایک معتکف ساتھی "قاضی زادہ" قم کی جامع مسجد سے اس خبر ایجنسی کے ساتھ تیلیفون پر رابطہ کرکے کہا کہ ان کے ایک سنی معتکف ساتھی نے شیعہ ہونے کا اعلان کیا ہے. انہون نے کہا کہ اس مؤمن بھائی کا تعلق بندرعباس سے ہے اور انہون نے اعتکاف کے پہلے دن ہی فرقہ ناجیہ میں وارد ہونے کا اعلان کیا. "قاضی زادہ" نے کہا: اس نو وارد شیعہ بھائی کا نام حسین ہے اور ان کی درخواست ہے کہ ان کی جان و مال کو خطرے کے پیش نظر ان کا پورا نام فاش نہ کیا جائے کیونکہ بصورت دیگر ان کے قبیلے کے بڑوں کی جانب سے انہیں اذیت و آزار کا سامنا کرنا پڑے گا. "قاضی زادہ" نے کہا کہ نئے شیعہ برادر – جن کی عمر 35برس ہے - ابھی تک حضرت زہراء کی شہادت کی کیفیت سے بے خبر تھے اور اعتکاف سے قبل جب انہوں نے شہادت حضرت زہراء (س) کی داستان سنی تو بہت زیادہ متاثر ہوئے اور اس سلسلے میں مطالعے کا آغاز کیا چنانچہ بعض نوجوانوں نے درکار کتابیں فراہم کردیں اور میرے والد نے ان کی ہدایت میں بنیادی کردار ادا کیا.
قرآن جلانے کے منصوبے پر عملدرآمدکے خطرناک اثرات ہوسکتے ہیں: پیٹریاس
اسرائیل امت مسلمہ کو تقسیم کرنا چاہتا ہے سال 2010 قرآن اور پیغمبر(ص) کا سال: ترکی فرانس میں اس بار مسجد کی بے حرمتی مسلم ٹی وی چینلز فرقہ واریت پھیلانے سے گریز کریں: بوستان قادری فرانس میں حجاب کے بعد اب حلا ل کھانو ں کے خلا ف مہم مخالفین مسجد کی تعمیر روکنے کی 10 سال قدیم قانونی جنگ ہار گئے ایمنسٹی انٹرنیشنل نے یمنی اہل تشیع کے خلاف سعودی جرائم پر سے پردہ اٹھایا نيوزی لينڈ میں اسلامك اسٹڈی سنٹر كا قيام قبلہ اول کی آزادی کے لئے جدوجہد ہر مسلمان کا فریضہ ہے:جے ایس او کراچی: مرکزی القدس ریلی نمائش تا ریگل نکالی جائے گی،ہفتہ قرآن منایا جائے گا اسرائیل کا 15 سال تک خاتمہ ہوجائے گا اسرائيلی جديد مظالم ہميشہ تاريخ میں زندہ رہیں گے: آيت اللہ العظمی مكارم شيرازی دنيا كے ۳۶ ممالك كے وكلاء صیہونی حكومت كے خلاف شكايت كر رہے ہیں روز قدس امت مسلمہ كی وحدت كا دن ہے |
||||||||||||||||||||||
| Copyright © 2004-2010 ERFAN.IR | ||||||||||||||||||||||