Thursday 17th 2012
 
تلاش
شعر و ادب
 
  معاشره
1389/4/11 12:07:43 ارسال به دوستان    چاپ کد مطلب : 17650
تعداد بازدید : 647

راز مؤفقیت

1۔  آنسو بہاؤ اور خوب بہاؤ یہ سوچ کر نہیں کہ ہماری خواہشات پوری نہیں ہوتیں بلکہ یہ سوچ کرکہ ھم اپنی خواہشات کے کس قدر غلام ہیں۔

2۔ آنکھ دل کا دروازہ ہے اس کی حفاظت کرو کہ تمام آفات اس راہ سے داخل ہوتیں ‌ہیں-

3۔ ہر شئے کا حسن ہے اور نیکی کا حسن یہ ہے کہ فورا ً کی جائے-

4۔ انسان کو دریا کی طرح سخی ، سورج کی طرح شفیق اور زمین کی طرح فراخ ہونا چاہے-

5۔۔ نعمت کا نا مناسب استعمال خدا کی ناشکری ہے ۔

6۔ دوسروں کے آرام میں‌ اپنا سکون تلاش کرنا بھی بڑائی ہے-

7۔ تمہیں ان دنوں پہ رونا چاہیے جو نیکی کے بغیر گزرے ہوں‌-

8۔ تم اپنے نفس کی تمنا پوری کرنے میں مصروف ہو اور وہ تمہیں تباہ کرنے میں مصروف ہے _

9 ۔ کارخانہ قدرت پر غور کرنا بھی عبادت ہے ۔

 

commentUser
نام اور فیملی نام
ایمیل ایڈریس
comment *

کوچک و یا بزرگ بودن حروف اهمیتی ندارد
 relateArticle 
 moreVisitFromCategoryOf " معاشره "  
Copyright © 2004-2011 ERFAN.IR