Thursday 17th 2012
 
تلاش
شعر و ادب
 
  اسلامی خبریں
1388/11/15 07:14:53 ارسال به دوستان    چاپ کد مطلب : 12487
تعداد بازدید : 1428

لبنان كے شہر "طرابلس" كے اسلامی انسٹیٹيوٹز يونين كی سرگرميوں كی وضاحت

فن وثقافت گروپ: لبنان كے شمالی شہر "طرابلس" كی اسلامی انسٹیٹيوٹز يونين كی سرگرميوں كا جائزہ لينے كے لئے ايك نشست منعقد ہوئی جس میں بيروت میں عراقی سفارتخانے كے عہديداروں نے شركت كی ہے۔

بين الاقوامی قرآنی خبررساں ايجنسی "ايكنا" شعبہ لبنان كی رپورٹ كے مطابق بيروت میں عراقی سفير نے اپنے ايك سفارتی وفد كے ہمراہ طرابلس كی اسلامی انسٹیٹيوٹز يونين كے دفتر میں جاكر ان مراكز كے عہديدارون سے ملاقات كی ہے جس میں انہیں طرابلس كی اسلامی انسٹیٹيوٹز يونين انجمنوں اور سنٹرز كی سرگرميوں سے آگاہ كيا گيا ہے۔

طرابلس كی اسلامی انسٹیٹيوٹز يونين كے سربراہ "محمد علی ضناوی" كے عراقی وفد سے ملاقات كے دوران اس شہر كے تاريكی آثار كے بارے میں عراقی سفير كو بريف كيا اور صلح آميز زندگی كے قيام كے لئے مدنی معاشرے كے كردار كی ضرورت پر زور ديا ہے۔

534076

commentUser
نام اور فیملی نام
ایمیل ایڈریس
comment *

کوچک و یا بزرگ بودن حروف اهمیتی ندارد
 relateArticle 
 moreVisitFromCategoryOf " اسلامی خبریں "  
Copyright © 2004-2011 ERFAN.IR